وزیراعظم پاکستان وزیر مواصلات بھی ہیں ان کی جانب سے جوابات دے رہا ہوں،شیخ آفتاب

جمعہ 13 جنوری 2017 13:44

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13جنوری۔2017ء) وزیراعظم پاکستان وزیر مواصلات بھی ہیں ان کی جانب سے جوابات دے رہا ہوں، ایوان بالا میں سینیٹر نہال ہاشمی کے ضمنی سوال کا جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر پارلیمانی شیخ آفتاب نے کہا کہ اس وقت وزیر مواصلات کا قلمدان وزیراعظم کے پاس ہے جبکہ اطلاعات کیلئے وزیر مملکت مریم اورنگزیب کام کررہی ہیں، انہوں نے کہا کہ ایوان میں ملکی شاہراہوں اور مواصلات کے جوابات وزیراعظم کی ایما پر دے رہاہوں۔

متعلقہ عنوان :