پاکستان سنی تحریک کے بانی سلیم قادری کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
آصف رمزی نے سعید آباد میں سلیم قادری کو 4 ساتھیوں سمیت قتل کیا،گرفتار ملزم فرخ جمال عرف گھوڑا،سلمان عرف یونس تعلق لشکرجھنگوی آصف رمزی ہلاک گروپ سے ہے
منگل 17 جنوری 2017 11:34
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17جنوری۔2017ء)پاکستان سنی تحریک کے بانی سلیم قادری کے قتل کے الزام میں گرفتار ہونے والے ملزم نے بتایا ہے کہ آصف رمزی نے سعید آباد میں سلیم قادری کو 4 ساتھیوں سمیت قتل کیا، ملزم نے دوران تفتیش اہم انکشافات کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سلیم قادری کو کس نے قتل کیا؟ اسلحہ کس نے پہنچایا؟ گرفتارملزم نے دوران تفتیش سب کچھ بتا دیا، تفتیشی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گرفتار ملزم فرخ جمال عرف گھوڑا،سلمان عرف یونس تعلق لشکرجھنگوی آصف رمزی ہلاک گروپ سے ہے۔
ملزم نے بتایا کہ 17 مئی 2001 کو آصف رمزی نے گاڑی اور اسلحہ مجھے دیئے، آصف رمزی نے کہا کہ سٹی کورٹ کیقریب دودھ کی دکان پر12 بجے پہنچ جانا، 18 مئی کو میں سٹی کورٹ پہنچا تو آصف رمزی موٹرسائیکل پر میرا انتظار کر رہا تھا۔(جاری ہے)
آصف رمزی کے پیچھے سعیدآباد بلدیہ ٹاوٴن اسلحے کیبیگ سمیت پہنچا، بعد میں آصف رمزی بیگ لے کرنامعلوم مقام پرچلاگیا،مجھے انتظار کرنے کا کہا، ملزم نے بتایا کہ آصف رمزی نے سعیدآباد میں سلیم قادری کو 4 ساتھیوں سمیت قتل کیا، جس کے بعد آصف رمزی نیمجھیاسلحہ واپس کیا اور میں فیڈرل بی ایریا میں واپس لے آیا۔
ملزم کا مزید کہنا تھا کہ سلیم قادری کے گارڈ کی فائرنگ سے رمزی کاساتھی ارشد پولکا ہلاک ہوا، آصف رمزی اور اس کے ساتھی لاش کو چھوڑ کر فرار ہوگئے تھے۔لشکرجھنگوی کے ٹارگٹ کلر ملک تصدق، راشد اندھا، فیصل موٹا گرفتارہوئے تو عدالت نے شواہد نہ ہونے پرگرفتار ملزمان کو بری کردیا۔تفتیشی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملزم کے 34 ساتھیوں میں7 مختلف واقعات میں مارے گئے جبکہ ملزم کے10ساتھیوں کوگرفتار کیا گیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 17 جنوری 2017 کی مزید خبریں
-
تحریک انصاف کا شہباز شریف کے خلاف نااہلی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ بلوچستان اور وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کے درمیان ملاقات
-
اسلام آباد،نجی سکول میں خودکشی کرنیوالے طالب علم کی موت کا معمہ حل
-
عمران خان کا الیکشن کمیشن سے معافی مانگنے کا تاثر بالکل بے بنیاد ہے: ترجمان تحریک انصاف
-
پی آئی اے نے ہلڈن برینڈ کو دوبارہ چیف آپریٹنگ آفیسر بنا لیا
-
لاہور، معروف فوڈچین کے کچن میں سلنڈر پھٹنے سے زخمی ایک اور شخص دم توڑ گیا
-
پاکستان سنی تحریک کے بانی سلیم قادری کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
سعودی وزارت لیبرکافیصلہ:قاضی نے پاکستانی ڈرائیورکیخلاف کفیل کی حمایت میں فیصلہ سنادیا
-
مصری عدالت کا بحری احمر کے دو جزیرے سعودی عرب کے حوالے نہ کرنے کا فیصلہ برقرار
-
امریکہ: ٹرمپ کی تقریب بائیکاٹ کرنے والوں میں اضافہ
-
آئندہ 10سال میں شمسی توانائی کوئلے سے سستی ہوجائے گی ،شمسی توانائی کی موجودہ قیمت کوئلے کی توانائی سے نصف ہے، بلوم برگ
-
’مشرق وسطیٰ میں پناہ گزیوں کے بحران کا سبب امریکہ‘ہے ، جرمنی کا کرارا جواب
-
بھارت کی این ایس جی میں شمولیت الوداعی تحفہ نہیں ہوسکتا، چین کا امریکا کو پیغام
-
سعودی عرب ، پانچ ہزار کا سونا خریدنے والا منی لانڈرنگ کا ملزم
-
مانچسٹر : مکان میں دھماکا، 7 افراد زخمی، 2 کی حالت تشویشناک
-
نیوزی لینڈ یورپی یونین کے ساتھ تجارتی مذاکرات فوری طور پر شروع کرنے کا خواہاں
-
اردن:بلقاء گورنریٹ کے نیچر ریزرو میں3 خون خوار شیروں کا حملہ
-
پانامہ کیس ،کیا اسمبلی میں کی گئی غلط بیانی پرآرٹیکل 62کا اطلاق نہیں ہوتا ،سپریم کورٹ
-
الزام تراشی سے پائیدار امن اور استحکا م کو نقصان پہنچتا ہے،پاکستان نے دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز آپریشنز کئے ہیں،پاکستان میں دہشت گردوں کا کوئی محفوظ ٹھکانہ نہیں ہے جو افغانستان کے خلاف استعمال ... مزید
-
پاکستان اپنی سر زمین کسی ملک کیخلاف استعما ل ہونے کی اجازت نہیں دے سکتا، اسحاق ڈار
-
حویلیاں طیارہ حادثہ، جاں بحق ہونیوالے عملے کے 5ارکان کو نشہ آور یا زیرہلی ادویات دیئے جانے کا خدشہ
-
پی ٹی آئی فنڈنگ کیس ، عمران خان نے الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی، تحریری معافی نامہ جمع
-
پانامہ کیس عوامی عدالت میں پٹ چکا ہے ، سپریم کورٹ سے بھی جلد فارغ ہو جائے گا، عمران خان جلسے جلوسوں پر وقت ضائع کرنے کی بجائے انتخابات کی تیاری کریں ،تیاری نہ کی تو 2018میں ایک بار پھر دھاندلی کا رونا ... مزید
-
اپوزیشن جھوٹ کی بجائے سچ کی سیاست کرے،اسحاق ڈار
-
حکمرانوں کو احتساب سے بھاگنے نہیں دیں گے،بلاول بھٹو
-
ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان کی نماز جنازہ جامعہ فاروقیہ حب رویور روڈ میں ادا
-
سینیٹرسعید غنی پر بے بنیاد الزامات : پیمرا شکایات کونسل کی طرف سے ’میٹرو1‘ٹی وی چینل پر 10لاکھ روپے جرمانہ کی سفارش
-
تحریک انصاف ریجنل صدر فیصل آباد نے پارٹی قیادت کے غیر سیاسی رویہ پر استعفیٰ دیدیا
-
اب شیخ کا خودکش دھرنا ہوگا جسے دنیا یاد رکھے گی، شیخ رشید احمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.