جھوٹ کو چھپانے کیلئے وزیر اعظم عدالت سے استثنیٰ مانگ رہے ہیں، عمران خان
وزیر اعظم پاناما کیس پر ایوان میں بات کر کے پھنس گئے ہیں،نواز شریف کو کبھی گالی نہیں دی ،صرف کرپشن کا بادشاہ اور چور کہا ہے ،ثابت ہوگیا ہے وزیر اعظم کی تقریر جھوٹی تھی اور اربوں روپے کی کرپشن کی ،چیئرمین تحریک انصاف کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 18 جنوری 2017 11:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔18جنوری۔2017ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جھوٹ کو چھپانے کیلئے وزیر اعظم کے وکیل استثنیٰ مانگ رہے ہیں، اسمبلی میں تقریر نواز شریف نے ہمیں چپ کرانے کے لیے کی تھی لیکن اب وہ تقریر کرکے پھنس چکے ہیں۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ شریف خاندان کے درباریوں کا کام صرف صفائیاں دینا ہے جبکہ یہ سپریم کورٹ میں نہیں بلکہ باہر آکر صفائیاں پیش کرتے ہیں۔
آج نواز شریف کے وکیل نے کہا کہ وزیر اعظم نے اسمبلی میں جو تقریر کی اس کو استثنیٰ ہے لہذا اس پر بات نہ کی جائے، اس کا مطلب ہے نواز شریف نے اسمبلی میں جھوٹ بولا جبکہ وزیراعظم نے خود اسمبلی میں کہا تھا کہ ان کے پاس سب کچھ موجود ہے لیکن یہ پھنس چکے ہیں کیونکہ اسمبلی میں تقریر نواز شریف نے ہمیں چپ کرانے کے لیے کی تھی، ان کا خیال نہیں تھا کہ یہ معاملہ سپریم کورٹ میں آئے گا اور انہیں دستاویزات جمع کرانا پڑیں گی اس لیے وہ مشکل میں آگئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 18 جنوری 2017 کی مزید خبریں
-
اسلام آباد:ساتویں جماعت کے طالب علم کی خودکشی پر کلاس ٹیچر شامل تفتیش
-
وزیر اعظم کو استثنیٰ دینا ہے تو پہلے یوسف رضا گیلانی کی سزا ختم کرنا ہوگی،خورشید شاہ
-
سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن نے فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت کردی
-
طیبہ تشدد کیس کی انکوائری رپورٹ تیار،جج کی بیوی اور طیبہ کے والدین چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ کی خلاف کے مرتکب قرار
-
گوجرانوالہ ، وزیر صحت پنجاب کی تقریب میں لیڈی ڈا کٹر کا انو کھا ا حتجا ج
-
ملک کے مجموعی تجارتی خسارہ میں 8.42 فیصد اضافہ
-
کراچی،قبرستان سے مردے غائب ہونے کے لرزہ خیز انکشاف،3 روز کا بچہ قبرسے غائب
-
لال مسجد آپریشن کے موقع پر وفاقی پولیس کے آبپارہ میں سینکڑوں سرکاری مکانات پر ناجائز قبضہ کا معاملہ، وزیر اعظم نواز شریف نے کمیٹی بنا دی ، ایک ماہ میں رپورٹ طلب
-
امر یکہ ،حجاب پہننے پر مسلمان لڑکی کو سکول بس سے اتار دیا گیا
-
مشرق وسطیٰ میں بحران کا ذمہ دار امریکا ہے، جرمن چانسلر
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات پر یورپی ممالک کا سخت ردعمل
-
یمن میں جاری جنگ میں دس ہزار افراد ہلاک
-
بھارتی ادویات داعش کو فراہم کیے جانے کا انکشاف
-
بھارت،600 سے زائد بچیوں کیساتھ زیادتی کرنیوالا درندہ گرفتار
-
دبئی: نوکری کی متلاشی غیر ملکی خاتون کو اغواء کرلیا گیا
-
پارلیمانی تقریر کو بطور شواہد جائزہ لے سکتے ہیں، سپریم کورٹ
-
فوجی عدالتوں میں توسیع سے متعلق پارلیمانی رہنماؤں کا دوسرا مشاورتی اجلاس بے نتیجہ ختم
-
دہشتگردڈیجیٹل ذرائع سے فائدہ اٹھارہے ہیں ،جنرل (ر) راحیل شریف
-
جھوٹ کو چھپانے کیلئے وزیر اعظم عدالت سے استثنیٰ مانگ رہے ہیں، عمران خان
-
سینیٹ اجلاس،لاجز میں شراب بوتلوں کے انکشاف پر ہنگامہ
-
نجکاری کمیشن بورڈ نے پاکستان اسٹیل مل کو 30 سال کیلئے لیز پر دینے کی منظوری دیدی
-
موٹر وے ایم ٹو پر ٹول ٹیکس میں اضافہ 25 اگست 2016 ء کو کیا گیا، 2019 ء تک مزید اضافہ نہیں کیا جائے گا، شاہد اشرف تارڑ کا انکشاف
-
عمران خان کی زیر صدارت پارٹی قائدین کا اہم اجلاس
-
ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر کے حوالے سے اجلاس
-
نوازشریف19جنوری کواقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کریں گے، طارق فاطمی
-
برطانیہ گیم چینجز منصوبے کا حصہ بننے کے لئے تیار ہے،برطانوی ہائی کمشنر
-
اعزازچوہدری کوواشنگٹن میں پاکستان کے سفیرتعینات
-
پٹرولیم لیوی معاملے پر تحقیقات میں مزید پیشرفت
-
اسحاق ڈار نے عمران کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست جمع کرادی
-
سید علی گیلانی نے مولانا فضل الرحمن کو کشمیر کمیٹی کی سربراہی سے ہٹانے کامطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.