ساہیوال ،چینی ورکروں میں تصادم، ایک چینی ورکر شدید زخمی

جمعہ 20 جنوری 2017 10:42

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20جنوری۔2017ء)قادر آباد کول پاور پراجیکٹ ساہیوال میں چینی ورکروں کے دو گروپوں میں تصادم کے نتیجہ میں ایک چینی ورکر وونگ ہوا نگ بیلچہ لگنے سے شدید زخمی ہوگیا جسے بیہوشی کی حالت میں سول ہسپتال ساہیوال داخل کرا دیا گیا ہے۔خصوصی پولیس قادرآباد یونٹ نے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :