وعدے کے باوجود 8سال کے دوران گوانتاناموبے جیل بند کرا سکا

سابق امریکی صدر باراک اوباما نے سپیکر ایوان نمائندگان کو اعترافی خط لکھ دیا

ہفتہ 21 جنوری 2017 11:55

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21جنوری۔2017ء)سابق امریکی صدر باراک اوبامہ کا سپیکر ایوان نمائندگان کو اعترافی خط،وعدے کے باوجود 8سال کے دوران گوانتاناموبے جیل بند کرا سکا،جیل سے امریکی مفادات کو نقصان پہنچا۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز سابق امریکی صدر باراک اوبامہ نے صدر کی حیثیت سے سپیکر ایوان نمائندگان کو اعترافی خط لکھا اور کہا کہ وعدے کے باوجود اپنے8سالہ دور اقتدار میں گوانتاناموبے جیل بند نہ کراسکے۔کانگریس سے جیل بند کرنے کی منظوری نہ مل سکی۔ گوانتاناموبے جیل سے امریکی مفادات کو نقصان پہنچا۔گوانتاناموبے جیل میں ایک وقت میں800قیدی تھے جو اب محض41رہ گئے ہیں

متعلقہ عنوان :