ٹرمپ کو روسی حلیف سمجھنا مغربی تجزیہ کاروں کی بڑی غلطی ہے:روس

ہفتہ 21 جنوری 2017 11:55

ماسکو( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21جنوری۔2017ء )روس کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کو روسی حلیف سمجھنا مغربی تجزیہ کاروں کی بڑی غلطی ہے۔

(جاری ہے)

روسی میڈیا کے مطابق روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ صدر پیوٹن ٹرمپ کی حلف برداری کی خبروں پر نظر رکھیں گے، ڈونلڈٹرمپ صدارتی مہم کے دوران روس کی زبردست تعریف کرتے رہے ہیں،روسی صدرپیوٹن ٹرمپ کی حلف برداری کی براہ راست کوریج نہیں دیکھ رہے،ٹرمپ کو روسی حلیف سمجھنا مغربی تجزیہ کاروں کی بڑی غلطی ہے۔

متعلقہ عنوان :