کویت،شاہی خاندان کے فردسمیت 7مجرموں کا پھانسی دے دی گئی

جمعرات 26 جنوری 2017 11:26

کویت سٹی ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26جنوری۔2017ء ) کویت میں قتل کے سات مجرمان کو پھانسی دے دی گئی۔غیرملکی خبرایجنسی کیمطابق پھانسی کے شکار مجرمان میں شاہی خاندان کا فرد بھی شامل ہے۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ تین خواتین کو بھی پھانسی دی گئی۔ یہ مجرمان قتل ارادی میں ملوث تھے۔کویت میں دوہزار تیرہ کے بعد یہ پہلی پھانسیاں ہیں۔ جن مجرمان کو پھانسی دی گئی ان میں دو کویتی، دو مصری ،ایک بنگلادیشی ،ایک فلپائنی اور ایک ایتھوپیا کا باشندہ شامل ہے۔

متعلقہ عنوان :