سابق گورنر سٹیٹ بنک عشرت حسین کو گورنر سندھ بنائے جانے کا امکان

4 دوسرے نام بھی زیر غور

جمعرات 26 جنوری 2017 11:16

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26جنوری۔2017ء)سابق گورنر سٹیٹ بنک عشرت حسین کو گورنر سندھ بنائے جانے کا امکان،4 دوسرے نام بھی زیر غور ہیں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ(ن) کی گورنر سندھ کی تعیناتی کیلئے مشاورت جاری ہے اور زبیر عمر،مفتاح اسماعیل،نہال ہاشمی،مشاہد اللہ اور عشرت حسین کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے اور امکان ہے کہ عشرت حسین کو گورنر سندھ تعینات کیا جائے گا،فیصلہ ایک یا دو روز میں متوقع ہے

متعلقہ عنوان :