یمن میں ’قحط کا خطرہ، ہر دس منٹ بعد ایک بچے کی موت‘
20 لاکھ افراد کو زندہ رہنے کے لیے خوراک کی اشد ضرورت ہے،بچوں میں غذائی کمی کی شرح ایک سال میں 63 فیصد تک پہنچ چکی ، اقوام متحدہ اعلیٰ اہلکار
ہفتہ 28 جنوری 2017 12:59
صنعاء( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28جنوری۔2017ء )اقوام متحدہ کے ایک اعلیٰ اہلکار کا کہنا ہے کہ جنگ زدہ اور خوراک کے بحران کا شکار یمن رواں سال قحط کا شکار ہوسکتا ہے۔اقوام متحدہ کے ایمرجنسی ریلیف کوارڈینیٹر سٹیفن او برین نے سلامتی کونسل کو بتایا ہے کہ 20 لاکھ افراد کو زندہ رہنے کے لیے خوراک کی اشد ضرورت ہے اور بچوں میں غذائی کمی کی شرح ایک سال میں 63 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہر دس منٹ کے بعد پانچ سال سے کم عمر ایک بچہ ان وجوہات کی بنا پر موت کے منہ میں جا رہا ہے جن سے بچاوٴ ممکن ہے۔شدید غربت، جنگ اور سعودی عرب کی سربراہی میں قائم اتحاد کی جانب سے بحری پابندیوں نے خوراک کی فراہمی کو شدید متاثر کیا ہے۔کیا دنیا یمن کی خانہ جنگی کو فراموش کر چکی ہییمن میں ایک کروڑ 40 لاکھ افراد کو خوراک کی قلت کا سامنا ہے جن میں 22 لاکھ بچے شامل ہیں جبکہ 50 ہزار کے قریب بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 28 جنوری 2017 کی مزید خبریں
-
کسی سے مرعوب نہیں ہونگے،لوگوں کی خواہش پر نہیں قانون پر فیصلہ دینگے، سپریم کورٹ
-
پارلیمنٹ ہنگامہ آرائی، سپیکر قومی اسمبلی نے پیر کو اعلی سطحی اجلاس طلب کر لیا
-
آرمی چیف نے چھٹی مردم شماری کیلئے فوجی تعینات کرنے کے پلان کی منظوری دے دی
-
ملک میں کرپشن کے خاتمے کیلئے کوئی سنجیدہ نہیں، چوہدری نثار علی خان
-
پاکستان ،افغانستان اور سعودی عرب ویزوں کی کڑی جانچ پڑتال ہوگی،ڈونلڈ ٹرمپ
-
عدلیہ آزاد اور خود مختار ادارہ ہے، چیف جسٹس آف پاکستان
-
خیبرپختونخواہ اسمبلی اجلاس :مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی ارکان آپس میں الجھ پڑے
-
کراچی:پاکستان میری ٹائم سکیورٹی کی کارروائی ،60بھارتی ماہی گیر گرفتار
-
سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس
-
سینیٹ کی ذیلی کمیٹی پانی و بجلی کا اجلاس
-
ملک تباہ ہورہا ہے، ادارے حکمرانو ں کی کرپشن چھپانے میں مصروف ہیں ، عمران خان
-
وزیرمملکت برائے نجکاری محمدزبیرکوگورنرسندھ بنانے کافیصلہ
-
قومی اسمبلی کا واقعہ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفاداروں کی وجہ سے ہوا ،قمر زمان کائرہ
-
تحریک انصاف کے اراکین کوبدتمیزی پرمجبورکیاجاتاہے، شاہد خاقان عباسی
-
پشاور،پراجیکٹ ڈائریکٹراولس خان،ریجنل ڈپٹی پراجیکٹ ڈائریکٹرزصاحبزادہ عالمگیرخان اوراللہ بخش خردبرد کے الزام میں گرفتار
-
ڈپلومیٹک انکلیو سے بغیر اجازت لاکھوں روپے مالیتی عمارتی لکڑی بیچنے میں ملوث فارسٹ گارڈ ز کیخلاف کارروائی نہ ہوسکی ، افسران ٹال مٹول کرنے لگے
-
لاہور،شہر میں نیٹ میٹرنگ پراجیکٹ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا
-
ہم نے کرپشن، ناانصافی، لوٹ مار اور مکرو فریب کی سیاست کو دفن کر دیا،پرویز خٹک
-
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی مواصلات کا اجلاس:
-
وزیر آباد: ذہنی مریض بیٹے نے والد کو ٹوکے کے وار کرکے قتل کردیا
-
ٹرمپ کے صدارتی عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی غیر ملکی رہنما برطانوی وزیراعظم تھریسامے کی وائٹ ہاؤس آمد
-
یمن میں ’قحط کا خطرہ، ہر دس منٹ بعد ایک بچے کی موت‘
-
ریاست تامل ناڈو میں بھارت سے علیحدگی کے حق میں نعرے
-
آسٹریلیا ، چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ،2افراد ہلاک
-
بھارتی سپریم کورٹ نے گائے ذبح کر نے پر ملک گیر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ مسترد کردیا
-
امریکی وزارتِ خارجہ کے2 اہم افسران مستعفی، ٹرمپ انتظامیہ نے منظور کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.