آسٹریلیا ، چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ،2افراد ہلاک

ہفتہ 28 جنوری 2017 12:59

سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28جنوری۔2017ء)آسٹریلیاکے شہرپرتھ میں چھوٹاطیارہ گرکرتباہ 2افرادہلاک ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق آسٹریلیاکے شہرپرتھ میں چھوٹاطیارہ گرکرتباہ ہوگیااورطیارے میں سوارپائلٹ اورکوپائلٹ ہلاک ہوگئے ،یہ واقعہ دن کے وقت ہواجسے ہزاروں افرادنے اپنی آنکھوں سے دیکھا

متعلقہ عنوان :