امیرقطرکوقیمتی گھوڑاقطرکی جانب سے بلوچستان حکومت کو10ایمبولینسیں دینے کے بدلے میں دیاہے ،سرکاری ذرائع

جمعرات 2 فروری 2017 11:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2فروری۔2017ء)وزیراعظم نوازشریف نے امیرقطرکوقیمتی گھوڑاقطرکی جانب سے بلوچستان حکومت کو10ایمبولینسیں دینے کے بدلے میں دیاہے ۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع کے مطابق امیرقطرنے بلوچستان حکومت کو10ایمبولینسزتحفے میں دیں ہیں ،امیرقطرکے دامادشیخ تمیم جمعرات کے روزایمبولینسزکی چابیاں وزیرسیفران عبدالقادربلوچ کودیں گے ۔امیرقطرکے ایمبولینسزکے تحفے کے بدلے میں وزیراعظم نوازشریف نے نایاب گھوڑاامیرقطرکوتحفے میں بھیجاہے

متعلقہ عنوان :