بیلسٹک میزائل تجر بہ، امریکہ کا ایران پر اضافی پابندیوں کا اعلان

ہفتہ 4 فروری 2017 13:26

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4فروری۔2017ء)امریکہ نے بیلسٹک میزائل کے تجربے کے بعد ایران پر اضافی پابندیوں کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

برطانوی میڈیا کے مطابق امریکہ نے ایران کے خلاف اضافی پابندیوں کا اعلان کردیا ہے،یہ پابندیاں ایران کی جانب سے بیلسٹک میزائل کے تجربے کے بعد لگائی گئی ہیں

متعلقہ عنوان :