جہانگیر ترین کی زیر صدارت پی ٹی آ ئی سنٹرل پنجاب کی سینئر ایڈوائز ی کمیٹی کا اجلاس ،عبدالعلیم خان کی بریفنگ
مختلف اضلاع سے پارٹی رہنماؤں کا اظہار خیال ، تجاویز عمران خان تک پہنچائیں گے ‘جہانگیر ترین کی اجلا س میں گفتگو
جمعہ 10 فروری 2017 20:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہمیں بخوبی علم ہے کہ ہمارا مقابلہ کن لوگوں سے ہے اور اسی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے سیاسی پیش قدمی کرنی ہے ۔جہانگیر ترین نے کہا کہ ہمارے پاس اس کے حوالے کوئی آپشن نہیں کہ ملک کو کرپشن اور کرپٹ حکمرانوں سے نجات دلائی جائے ۔
عبدالعلیم خان نے کہا کہ فیصلہ کن مرحلہ آن پہنچا ہے اور انشاء اللہ ملک بھر کی طرح سنٹرل پنجاب میں بھی تحریک انصاف کلین سویپ کرے گی اور 2013کی طرح اب جھرلو اور دھاندلی کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔عبدالعلیم خان نے کہا کہ عمران خان کی سیاسی تحریک اور جدوجہد کے باعث عوام با شعور ہو چکے ہیں اور وہ اپنے بنیادی حق پر کسی کو ڈاکہ نہیں ڈالنے دیںگے اور جیت پی ٹی آئی کی ہی ہو گی ۔سینئر ایڈوائزی کمیٹی کے اجلاس میں مختلف اضلاع سے پارٹی رہنماؤں انور بھنڈر ، سردارطالب نکئی،میاں افضل حیات،اعجاز چوہدری ، شوکت بھٹی ، سعید ورک ، ظفر اللہ چیمہ اور اعجاز سیہول نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بڑے شہروں کی طرح اب چھوٹے اضلاع میں بھی عمران خان مقبول ترین سیاسی شخصیت ہیں اور وفاقی اور پنجاب حکومت کے خلاف زبردست غم و غصہ پایا جاتا ہے جنہوں نے عام آدمی کی فلاح و بہبود کیلئے کچھ نہیں کیا اجلاس میں پارٹی کی تنظیم کے حوالے تفصیلی صلاح مشورہ ہوا اور مختلف تجاویز پر غور و خوض ہوا ،ممبر صوبائی اسمبلی محمد شعیب صدیقی نے خصوصی طور پر اجلاس میں شرکت کی اور پارٹی امور کے حوالے سے اپنا نقطہ نظر پیش کیا ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 11 فروری 2017 کی مزید خبریں
-
پاکستان سپر لیگ کو بڑا دھچکا ‘ پی سی بی نے اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت شرجیل خان اور خالد لطیف کو معطل کردیا
-
مسلم ممالک پر سفری پابندیاں، ٹرمپ کو ایک اور عدالتی جنگ میں شکست
-
وفاق اور صوبوں میں کوئی جنگ نہیں،بجلی چور ی پر وفاق کو کوئی شکایت نہیں،خواجہ آصف
-
پاک بحریہ کی چھٹی عالمی امن مشقوں 2017 کا آغاز ہو گیا، کمانڈر پاکستان فلیٹ نے بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکا اللہ کا پیغام پڑھ کر سنایا
-
عدالت عظمیٰ نے شریف فیملی کی شوگر ملوں پر کام روکنے کا حکم دیکر ان کو عوام کے سامنے بے نقاب کر دیا ،عمران خان کا ٹوئٹ
-
سپریم کورٹ نے شریف خاندان کی اتفاق، چوہدری اور حسیب وقاص شوگرملز کے حوالے سے تحریری فیصلہ جاری کر دیا
-
وزیر اعظم کی کراچی کو اقتصادی راہداری میں شامل کرنے کی ہدا یت
-
سانحہ کوئٹہ کیس ، مخدوم علی خان وکالت سے دستبردار ہوگئے،وزارت داخلہ کو آگاہ کر دیا
-
طیبہ تشدد کیس :بچی کے والدین نے سیشن جج اور اس کی اہلیہ کو معاف کر دیا
-
برطانیہ 'جنسی کاروبار' میں ملوث 4 پاکستانیو ں کی شہریت منسوخ
-
جنگیں محض ہتھیاروں سے نہیں لڑی جاتیں جذبہ ایمانی درکار ہوتا ہے،چوہدری نثار
-
باجوڑ ایجنسی،سکول وین کے قریب بم دھماکے سے بچہ جاں بحق ، تین بچوں سمیت4افراد زخمی
-
سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے لڑکی کا جعلی فیس بک اکائونٹ بنانے والے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کر دی
-
جہانگیر ترین کی زیر صدارت پی ٹی آ ئی سنٹرل پنجاب کی سینئر ایڈوائز ی کمیٹی کا اجلاس ،عبدالعلیم خان کی بریفنگ
-
ترک وزیر اعظم سے ڈائریکٹر سی آئی اے کی ملاقات ، ترکی کا امریکا میں مقیم فتح اللہ گولن کی حوالگی کا مطالبہ
-
پانامہ کی لا ء کمپنی موزیک فونسیکا کے مالکان جرگن موزیک اور ریمون فونسیکا کو برازیل میں کرپشن کیس میں ملو ث ہونے پر گرفتار کرلیا گیا
-
انڈونیشیا ، لینڈ سلائیڈنگ سے بچے سمیت 12 افراد ہلاک،کئی گھر زمین بوس ہو گے ، لوگوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں رہنے کی ہدایت کر دی گئی
-
شنگھائی،نوزائیدہ بچوںکی لاشیں فروخت پر 8افراد کو قید کی سزا
-
چین کو شراب برآمد کرنے میں اٹلی پہلے نمبر پر رہا
-
البانیہ،کان سے ایک چینی کارکن کی لاش برآمد
-
نیوزی لینڈ کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے خواہشمند ہیں
-
نصف صدی سے بھارت میں پھنسا چینی فوجی کابالآخر اپنے وطن جانے میں کامیاب، چینی اور بھارتی حکام کی مشترکہ کاوشوں سے وینگ قوئی کو چین جانے کا اجازت نامہ مل گیا، چینی میڈیا
-
چین کا غیر ملکی شہریوں کو مستقل سکونت کے سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے نظام کو بہتر بنانے کا اعلان
-
ناقص کھانے کا پول کھولنے والا بھارتی فوجی لاپتہ ہو گیا ،بیوی عدالت پہنچ گئی
-
مستونگ کے علاقے میں بس اورکارمیں تصادم، خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق
-
تحریک انصاف نے بھٹہ مالکان کیخلاف کریک ڈائون کرنے کا مطالبہ
-
کوئٹہ شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا بود گلی چوک سے 20کلو وزنی بم برآمد کر لیا گیا
-
تھرپارکر میں پانی کو صاف کرنے کیلئے نصب 38 فیصد پلانٹس غیر فعال ہونے کا انکشاف
-
آن لائن بینکنگ کی دھوم، انٹرنیٹ ٹرانزیکشن میں اضافہ
-
اربوں روپے کی زمینوں کی بد عنوانیوں میں ملوث ملزمان کو نیب نے گرفتاری کرلیا
-
ایس پی مدینہ ٹا ئون کی بیوی کے قتل کی اصل وجوہات سا منے آ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.