خوف و دہشت گردی ہمیں زندگی گزارنے کے لئے ڈکٹیٹ نہیں کر سکتے،خواجہ آصف

ہفتہ 4 مارچ 2017 21:35

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار مارچ ء) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خوف و دہشت گردی ہمیں زندگی گزارنے کے لئے ڈکٹیٹ نہیں کر سکتے۔

(جاری ہے)

پاکستان سپر لیگ فائنل میں قوم کا جذبہ مشکلات سے نمٹنے کا عکاس ہے۔ ہفتے کے روز اپنے بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ دہشتگردوں کو بلند آواز میں پیغام دے رہے ہیں کہ خوف اور دہشتگردی ہمیں زندگی گزارنے کے لئے ڈکٹیٹ نہیں کر سکتے ، پی ایس ایل میں قوم کا جذبہ مشکلات سے نمٹنے کا عکاس ہے۔۔( علی)

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :