بم ناکارہ بنانے والے ماہر کارکنوں کی کمی کو پورا کرنے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں‘ بم ڈسپوزل اسکوارڈ میں تین سو اہل کار اور پچاس کے قریب رضاکار کام کر تے ہیں، ، دس کے قریب گورنر، وزیراعلی سیکریٹریٹ، صوبائی اسمبلی اور ہائیکورٹ میں فرائض انجام دے رہے ہیں
صوبائی وزیرعبدالرحیم زیارتوال کا امریکی ریڈیو کو انٹرویو
اتوار 5 مارچ 2017 20:22
(جاری ہے)
ادارے کی طرف سے بم ناکارہ بنانے والے اہلکاروں کو دو حفاظتی سوٹ دیے گئے ہیں لیکن اہلکاروں کے مطابق یہ سوٹ سو سے دو سو گرام کے اعلی کوالٹی کے بارودی مواد کی شدت کو بھی برداشت کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے جبکہ تخریب کار کئی کلو گرام کے حساب سے بارودی مواد استعمال کرتے ہیں۔
انسانی زندگی بچانے کا یہ مشکل کام کرنے والے اہلکار بموں، بالخصوص دیسی ساختہ بم کو نا کارہ بناتے وقت ضروری حفاظتی آلات نہ ہو نے کے باعث اپنی زندگی کے بارے میں بھی سخت پر یشانی کا شکار ہیں۔حکومت کا کہنا ہے کہ اس طرف خصوصی توجہ دی جا رہی ہے اور اس ادارے کے لیے تمام ضروری اقدام کیے جائیں گے ۔ہمارے پاس واقعتا اس قسم کے لوگوں کی کمی ہے کسی سے بھی ہو ہم یہ کارکنان حاصل کریں گے اور پولیس کے اندر سے لوگوں کو اس ٹر یننگ پر بھیجوائیں گے صرف ایک یا دو نہیں درجنوں کے حساب سے لوگوں کو تربیت دینا ہوگی، ہمارے پولیس کے پاس بھی ایسے اہل لوگ موجود ہیں، ٹر یننگ لے بھی سکتے ہیں اور ٹر یننگ حاصل بھی کر سکتے ہیں اور جو خلا آپ محسوس کر رہے ہیں اس خلا کو ایسے نہیں چھوڑیں گے۔قدرتی وسائل سے مالامال یہ جنو ب مغربی صوبہ چھ ڈویژن اور بتیس اضلاع پرمشتمل ہے۔ صوبے کے تمام اضلاع میں کالعدم مذہبی اور عسکری تنظیموں کے عسکریت اور انتہا پسند دیسی بموں کے دھماکے کر تے رہتے ہیں۔ حالیہ برسوں میں اس ادارے کے سات اہلکار اب تک فرائض کی ادائیگی کے دوران زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔بم ڈسپوزل کے اہلکاروں کے مطابق ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز کے علاوہ کسی بھی ضلع میں شہری دفاع کا وجود ہی نہیں۔ ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں شہری دفاع کے دفاتر ضرور ہیں لیکن عملے کو کسی ناگہانی صورت حال سے نمٹنے کی تر بیت نہیں دی گئی۔ادارے کے اہلکاروں کے بقول گزشتہ ہفتے کو ئٹہ کے نواحی علاقے میں فرنٹیر کور بلوچستان کی ایک خالی چوکی میں نا معلوم شرپسندوں کی طرف سے رکھے گئے بم کو نا کارہ بنانے کیلئے بم ڈسپوزل کے عملے کے پاس جدید حفاظتی آلات اور تر بیت یافتہ عملہ نہ ہونے کے باعث کئی گھنٹوں کے بعد نصب بم کو ناکارہ بنایا جا سکا۔ادارے کے حکام کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے درکار ضروری حفاظتی آلات کی فراہمی کی یقین دہانی ضرور کرائی ہے لیکن ان کی قیمتیں بہت زیادہ ہونے کے باعث صوبائی حکومت کے لئے ان کی بظاہر فراہمی ممکن نہیں ہوگی۔اپنے شہریوں کی زندگی محفوظ بنا نے کیلئے ادارے کو روبوٹ، واٹر کینن گن، جیمرز، آئی ای ڈی سوٹ سیٹ، بمعہ جدید قسم کے آپریٹنگ ٹولز، اور ان تمام چیزوں کو لے جانے کے لئے بم یا بلٹ پروٹ گاڑی کی فراہمی بہت ضروری ہے۔گزشتہ ڈیڑھ عشرے سے شورش اور بدامنی کے شکار اس صوبے میں گزشتہ نو سالوں کے دوران راکٹ فائرنگ ، دیسی ساختہ بموں کے 3200 واقعات میں 2200 افراد ہلاک اور 4100 زخمی ہو چکے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 6 مارچ 2017 کی مزید خبریں
-
ملکی نظام ہمارے حوالے کیا جائے ،کرپشن کو ختم کرکے دکھائیں گے،مولانافضل الرحمان
-
پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلئے اعلیٰ حکومتی ،سیاسی شخصیات،عسکری ، سول حکام سمیت مختلف ممالک کے کرکٹ بورڈ ز کے نمائندگان بھی موجود تھے
-
شہر قائد میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے
-
پاکستان سنی تحریک کے سینئر مرکزی رہنما محمد شاہد غوری کی پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری جہانگیر ترین سے ملاقات
-
بم ناکارہ بنانے والے ماہر کارکنوں کی کمی کو پورا کرنے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں‘ بم ڈسپوزل اسکوارڈ میں تین سو اہل کار اور پچاس کے قریب رضاکار کام کر تے ہیں، ، دس کے قریب گورنر، وزیراعلی سیکریٹریٹ، ... مزید
-
آصف علی زرداری سے چوہدری شجاعت حسین کی ملاقا، ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا پشاور زلمی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
-
پوری قوم کی خواہش ہے پی ایس ایل تھری پاکستان میں منعقد ہو، چیئرمین پاک سرزمین پارٹی
-
پانامہ لیکس نے حکومت کی اخلاقی ساکھ ختم کر دی ہے،سراج الحق
-
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اپنا وعدہ پورا کرکے دکھا دیا
-
سی پیک کے تحت گوادر میں ایکسپریس وے کی تعمیر کیلئے نئے مالی سال میں 6ارب14کروڑ روپے سے زائد مختص کرنے کی تجویز
-
ْسی پیک پورے خطے کیلئے علاقائی روابط اور اقتصادی ترقی کا ایک عظیم مثالی منصوبہ ہے،چین
-
پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 85 بھارتی ماہی گیر گرفتار
-
حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس میں چیئرمین نیب نے لاہور لائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ پراسیکیوشن کی رائے کے پیش نظر کیا،ذرائع
-
پی ایس ایل پاکستان کو کھیلوں کے دور میں واپس لیجانے کی طرف پہلا قدم ہے، پاکستانی قوم تمام تر مشکلات اور خدشات کے باوجود زیادہ مضبوط، زیادہ متحد اور زیادہ خوشحال بن کر ابھری ہے،دنیا پر ثابت کردیا ... مزید
-
پی ایس ایل فائنل،قذافی سٹیڈیم گونوازگوکے نعروں سے گونج اٹھا
-
شیخ رشید کے ساتھ پیش آنیوالے واقعہ پر معافی مانگتا ہوں،ترجمان پنجاب حکومت
-
ترک حکام نے شامی طیارہ کے گرنے سے قبل پیرا شوٹ کے ذریعے چھلانگ لگانے والے ہواباز کو تلاش کر لیا
-
مغربی ایران میں ہمدان کے "نوجہ" فضائی اڈے پر تہران اور روسی فضائیہ کے درمیان تعاون جاری رہے گا‘ حسین دہقان
-
امریکہ میں سکھ کو گولی مارکر زخمی کردیا گیا
-
ترکی کے ساتھ باہمی روابط نظر ثانی کی ضرورت ہے، آسٹریا
-
ہمیں یورپ میں ترک شہریوں سے ملنے سے کوئی بھی نہیں روک سکتا، ترک وزیر خارجہ
-
شامی فوج کی پیش قدمی جاری
-
یمن میں فضائی حملوں کے بعد ڈرون حملہ، دو ہلاک
-
ترکی کے ساتھ تناؤ میں شدت سے گریز کیا جائے، زیگمار گابریل
-
ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ میں امیگریشن سے متعلق نئے انتظامی حکم نامے پر آج دستخط کریں گے
-
تائیوان کی مکمل علیحدگی کو کسی طرح بھی قبول نہیں کیا جائے گا، چینی وزیراعظم کا عزم
-
فائنل میچ میں شائقین کا جوش وجذبہ اور نظم و ضبط قابل تعریف ہے،شہبازشریف
-
بدعنوانی کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے، نیب کی موثر انسداد بدعنوانی حکمت عملی کے مثبت فوائد حاصل ہونا شروع ہو گئے ہیں، نیب نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں میں شفافیت کو یقینی بنانے اور اس ... مزید
-
الیکشن لڑنے کا فیصلہ مر دم شما ری کے بعد کروں گا۔ سیدفخرامام
-
پختون کمیونٹی کے ساتھ امتیاز ی سلوک بند نہ ہوا توپارلیمنٹ ہائوس تک مارچ کریں گے ،جماعت اسلامی کی دھمکی
-
پی ایس ایل کافائنل ، بعض ٹی وی چینلز میچ پرلگنے والے سٹے بازی کے حوالے غیر ذمہ دارانہ خبریں نشر کرتے رہے
-
جعلی پولیس افسر بن کر بے گناہ شہریوں کو لوٹنے والے گینگ کے تین افراد گرفتار
-
دہشت گردی کے خاتمے کیلئے حکومتی صفوں میں بھی ’’آپر یشن ‘‘کر نا ہوگا ‘ ڈاکٹر طاہر القادری
-
نیو اسلام آباد ائرپورٹ فتح جنگ کی توسیع کی زد میں آنیوالے درجنوں دیہات کے ہزاروں افراد آج دھرنا دینگے
-
وزیر آباد، چٹھہ ہاؤس میں پی ٹی آئی کے اہم راہنماؤں کی حامد ناصر چٹھہ سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.