شمالی وزیرستان میں دھماکہ، 2 سیکورٹی اہلکار شہید

جمعرات 23 مارچ 2017 00:08

وزیرستان (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات مارچ ء) شمالی وزیرستان میں دھماکہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

دھماکے کے باعث سیکورٹی فورسز کے متعدد اہلکار نشانہ بن گئے۔ دھماکے کا نشانہ بننے کے باعث 2 سیکورٹی اہلکار شہید ہو گئے ہیں جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :