صدر مملکت ممنون حسین نے یوم پاکستان کے موقعہ پر اہم شخصیات کو اعزازات سے نوازا
ایوان صدر میں منعقدہ خصوصی تقریب میں 46 ملٹری اور 50 سول ایوارڈز دیئے گئے
جمعرات 23 مارچ 2017 23:04
(جاری ہے)
اعزازات دینے کی تقریب میں وزراء، ارکان پارلیمنٹ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات، سروسز چیفس، سفارتکاروں، اعلی سول و فوجی حکام اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔
اس موقع پر جن شخصیات کو ہلال امتیاز (ملٹری) سے نوازا گیا ان میں ایئر مارشل محمد اقبال، لیفٹیننٹ جنرل آصف ممتاز سکھیرا، ایئر مارشل مجاہد انور خان، ایئر مارشل ارشد محمود، لیفٹیننٹ جنرل شیر افگن، لیفٹیننٹ جنرل قاضی محمد اکرام احمد، لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر، میجر جنرل امجد اقبال، میجر جنرل محمد اشفاق، میجر جنرل پرویز احمد، میجر جنرل جواد خالق انصاری، میجر جنرل شہزاد ملک، میجر جنرل باسط رضا، ریئر ایڈمرل مختار خان، ریئر ایڈمرل فیاض گیلانی، ریئر ایڈمرل معظم الیاس، میجر جنرل شہزاد نعیم خان بلوچ، میجر جنرل سید شفقت اصغر، میجر جنرل محمد ہمایون سلیم، میجر جنرل عامر اسلم خان، میجر جنرل سید حسنات گیلانی، میجر جنرل علی فرحان، میجر جنرل سید انیس اکبر، میجر جنرل عابد اعجاز کاہلوں، میجر جنرل اظہر صالح عباسی، میجر جنرل ماجد احسان، میجر جنرل عامر عباسی، میجر جنرل سید قیصر عباس شاہ، میجر جنرل طارق قدوس، میجر جنرل عبداللہ ڈوگر، میجر جنرل حمود الزمان خان، میجر جنرل ظفر الحق، میجر جنرل شاہد محمود، ریئر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی، ریئر ایڈمرل آصف خالق اور میجر جنرل مقبول احمد شامل ہیں۔ ستارہ بسالت حاصل کرنے والوں میں لیفٹیننٹ کرنل فیصل ملک (شہید)، لیفٹیننٹ کرنل افتخار احمد جمیل (شہید)، فلائٹ لیفٹیننٹ حسین محمد مصدق، کیپٹن عمر فاروق سلیمان (شہید)، کیپٹن جواد احمد، حوالدار محمد ضیاء (شہید)، نائیک عبدالحمید، سباہی حسین علی (شہید)، سپاہی محمد شبیر (شہید) اور سپاہی قدیر احمد (شہید) شامل ہیں۔ سول ایوارڈز کی مختلف کیٹیگریز کے تحت ہلال شجاعت محمد طاہر رائے (لاہور) جبکہ ہلال امتیاز حاصل کرنے والوں میں پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف (اسلام آباد)، پروفیسر ڈاکٹر وسیم احمد (اسلام آباد) اور طارق احمد (راولپنڈی) شامل ہیں۔ بریگیڈئیر خالد فرید (کوئٹہ) کو ستارہ شجاعت سے نوازا گیا۔ اسی طرح ستارہ امتیاز حاصل کرنے والوں میں حبیب فدا علی مرحوم (کراچی)، پروفیسر ڈاکٹر سید اطہر انعام (کراچی)، محسن رضا (لاہور)، استاد رئیس خان (کراچی)، پروفیسر ڈاکٹر حلیل توقر (ترکی)، ڈاکٹر لوکا ماریہ اولیوری (اٹلی)، یانگ ویج (چین)، مشتاق قاسم (کراچی) اور رئیس احمد شامل ہیں۔ اس موقع پر 6 شخصیات کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا، جن میں ڈاکٹر خالد شریف (برطانیہ)، پروفیسر ڈاکٹر محمد قاسم بوگھیو (اسلام آباد)، سرفراز شاہد (اسلام آباد)، خورشید احمد ندیم (لاہور)، عالمگیر انور شیخ (کراچی) اور راشد احمد اسلم (فیصل آباد) شامل ہیں۔ تمغہ پاکستان سے محی الدین التانر (اسلام آباد) کو نوازا گیا۔ تمغہ شجاعت حاصل کرنے والوں میں ملک محمد یونس (شہید) (باجوڑ ایجنسی)، امجد خان (شہید) (مہمند ایجنسی)، حضرت غنی (شہید) (مالاکنڈ)، محمد ذیشان (شہید) (سیالکوٹ)، عبدالواجد خان (شہید) (پشاور)، فضل نعیم (پشاور)، لیاقت علی (بلوچستان)، بریگیڈیئر عمران مشتاق (پشاور)، راجہ شہباز خان (گلگت)، لیفٹیننٹ کرنل عامر نوید حسین (کوئٹہ کینٹ)، زاہد جمال (سکھر)، محمد اقبال (ملتان)، عمر خطاب (کراچی)، عزیز اللہ خان (کوئٹہ)، سید بلال احمد (کوئٹہ) اور ریاض احمد (شہید) (کوئٹہ) شامل ہیں۔ صدر مملکت نے جن شخصیات کو تمغہ امتیاز سے نوازا، ان میں پروفیسر نوید امام سید (کینیڈا)، پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا (اسلام آباد)، ڈاکٹر جاوید کیانی (برطانیہ)، ڈاکٹر برونلے پیٹر (برطانیہ)، پروفیسر داریس مرزا (برطانیہ)، پروفیسر ڈاکٹر خالدہ سومرو (کراچی)، ڈاکٹر راشد احمد (کراچی)، محمد حمید شاہد (اسلام آباد)، پروفیسر چین جی ڈونگ (چین)، شاہروم صفدر خٹک (اسلام آباد) اور محمد مشتاق احمد (لاہور) شامل ہیں۔ اسی طرح سری لنکا سے افتخار عزیز کو تمغہ خدمت سے نوازا گیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 24 مارچ 2017 کی مزید خبریں
-
عراق،مغربی موصل میں زور دار دھماکا،خواتین اور بچوں سمیت 230افراد ہلاک
-
بھارت میں اینٹی رومیو دستے بنا کر لڑکیوں کو چھیڑنے والوں کو پکڑنے کی مہم شروع
-
داعش نے لند ن میں ایوان پارلیمان پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
-
لندن پولیس نے دہشت گرد حملے میں ملوث شخص کی خالد مسعود کے نام سے شناخت ظاہر کردی
-
بابری مسجد رام مندر تنازع پر بات چیت کی کوئی صورت نہیں بچی، عدالت عظمی ٰکا فیصلہ تمام فریقین کو قبول کرنا ہوگا،، سبرا منیم سوامی مایوسی کا شکار ہیں، انہیں اعتماد نہیں جمہوریت کے نام پر سوامی بلیک ... مزید
-
مصر میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سی10 فوجی ہلاک،جھڑپوں کے دوران 15 عسکریت پسند بھی مارے گئے
-
لندن حملہ آور کے بارے میں ایم آئی 5 کو معلوم تھا، برطانوی وزیراعظم
-
انڈونیشی پولیس کے ہاتھوں ایک مشتبہ عسکریت پسند ہلاک، 3 دیگر گرفتار
-
طالبان نے جنوبی افغانستان کے اہم شہر سنگین پر ایک سال سے مسلسل جاری جنگ کے بعد قبضہ کر لیا
-
دہشت گردی اور انتہا پسندی کسی مذھب یا قوم کا نہیں بلکہ یہ ایک مشترکہ عالمی چلینج ہے، انڈر سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
-
دبئی میں ایک ایتھوپیا کی خاتون پریمنی فوجی کے ساتھ بدکلامی کرنے کے باعث مقدمہ درج
-
یوم پاکستان کے حوالے سے پاکستانی ہائی کمیشن لندن میں تقریب منعقد ،ہائی کمشنر سید ابن عباس نے قومی پرچم لہرایا
-
یو اے ای حکومت کی طرف سے برج الخلیفہ پر پاکستان کے جھنڈے کو روشن کرنے پر پوری قوم ان کی شکر گزار ہے
-
صدر مملکت ممنون حسین نے یوم پاکستان کے موقعہ پر اہم شخصیات کو اعزازات سے نوازا
-
سی پیک کی تکمیل کے بعد پا کستان د نیا کا ٹا ئیگر بن جا ئے گا،کو ئٹہ سے لیکر پشاور تک انڈسٹر ئل اسٹیٹ بنیں گے ملک بھر سے بے روز گاری کا خا تمہ ہو جا ئے گا
-
ْپیپلزپارٹی دورحکومت میں امریکیوںکو غیرقانونی طور پر ویزوں کے اجراء کا ریکارڈ منظر عام پر آگیا
-
پاک فوج کا برج الخلیفہ کو پاکستانی پرچم میں مزین کرنے پر یو اے ای حکام اور عوام سے اظہار تشکر
-
سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد شائع کرنے والوں کیخلاف پہلا بڑا کریک ڈاون، 2 افراد گرفتار
-
وزیراعظم کی متعلقہ اداروں کو شاہراہوں اور نقل وحمل کے منصوبوں کے ذریعے پسماندہ علاقوں کو شہری علاقوں تک رسائی دینے کی ہدایت
-
حکمرانوں کو جہاں زیادہ کمیشن ملتی ہے وہی دھندہ کر تے ہیں ‘ آصف زرداری
-
پاکستانی ہائی کمشنر کے کشمیریوں کے حق خوداردیت کی حمایت کے اعادہ پر بھارت کو آگ لگا گئی
-
پریڈ کے موقع پر سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے گئے،پریڈ میں شرکت کرنے پر جنوبی افریقہ کیقومی دفاعی افواج کے سربراہ جنرل سولی ذکریا شوک ‘ چین ‘ ترکی اور سعودی عرب کی افواج کی شرکت پر انکے شکرگزار ... مزید
-
جنوبی افریقہ کے قومی دفاعی افواج کے سربراہ کا ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ ، یاد گارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی
-
تینوں مسلح افواج کے سربراہان سے چینی فوجی حکام اور سفیر کی ملاقات
-
یوم پاکستان کے موقع پر واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی پر وقار تقریب ، سپیکر پنجاب اسمبلی سمیت شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت ،اللہ اکبر اورپاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے، آتش بازی
-
پرویزمشرف کاافتخارچوہدری کیساتھ جدہ ایئرپورٹ پرنارواسلوک پرخوشی کااظہار
-
علمائے کرام اور دینی جماعتیں عالمی اجتماع کی کامیابی کیلئے بھرپور تعاون کریں، مولانافضل الرحمن
-
یوم پاکستان پر مسلح افواج کی شاندار پریڈ ، چین اورسعودی عرب کے دستوں کی شرکت
-
آپریشن ردالفساد سے دہشتگردی کا سرہمیشہ کیلئے کچل دیا جائیگا، صدر ممنون حسین
-
آصف علی زرداری کا (ق) لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی کے اعزاز میں عشائیہ
-
واہگہ اور گنڈا سنگھ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب ، یوم پاکستان کی مناسبت سے فضا فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی
-
کراچی،بابا لاڈلہ گروپ کے ٹھکانے پر چھاپہ، بڑی تعداد میں اسلحہ اور منشیات برآمد
-
یوم پاکستان، سی و یو پر پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں کا فلائی پاسٹ کا شاندار مظاہرہ
-
پاکستان ایئرفورس اکیڈمی رسالپور کانام پاک فضائیہ کے پہلے مسلمان کمانڈر انچیف ایئرمارشل (ر) اصغر خا ن سے منصوب کردیا گیا
-
حامدسعید کاظمی رہائی کے بعد ملتان پہنچ گئے‘حامیوں کا شانداراستقبال ،ڈھول کی تھاپ پررقص،جلوس کی شکل میں لایا گیا
-
تر بیلا ڈیم میں پا نی کی کمی کے با عث8 پیدا وا ری یو نٹ بند ہو گئے۔6 یو نٹ سے 560میگاوا ٹ بجلی پیدا کی جا رہی ہے
-
ملک بھر میں درختوں کی کٹائی دھڑلے سے جاری
-
مردم شماری کے دوران ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے سکول ٹیچر عبدالقادر کے لواحقین کو دس لاکھ روپے معاوضہ کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.