آصف علی ز رداری سے رائے گل نواز اور اشرف جٹ کی ملاقات ،پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیارکرلی

ہفتہ 1 اپریل 2017 04:53

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ اپریل ء)سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی ز رداری سے جمعہ کو زرداری ہا? س اسلام آباد میں سابق رکن پنجاب اسمبلی رائے رب نواز کے صاحبزادے رائے گل نواز اور ٹیکسٹائل اینڈ پاور لومز انڈسٹریز کے چوہدری محمد اشرف جٹ نے ملاقات کرکے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر سابق ایم این اے حاجی نواز کھوکھر اور طارق باجوہ بھی موجود تھے۔