چینی کمپنی کی جانب سے پاکستان میں سب سے بڑے پن بجلی گھر کی تعمیر کا آغاز

پیر 3 اپریل 2017 21:59

مانسہرہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل اپریل ء) چینی کمپنی کی جانب سے پاکستان میں سب سے بڑے پن بجلی گھر کی تعمیر کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سی پیک کے تحت چینی کمپنی نے پاکستان میں سب سے بڑے پن بجلی گھر کی تعمیر کا آغاز کر دیا ہے۔ وکی کناری پن بجلی گھر کی تعمیر پر 1 ارب 96 کروڑ 20لاکھ امریکی ڈالرز لاگت آئے گی۔ یہ منصوبہ خیبرپختونخواہ کے علاقے کاغان میں تعمیر کیا جا رہا ہے جس کی تکمیل 6 سال کی مدت میں ہوگی۔

متعلقہ عنوان :