وزارت بجلی و پانی کی جانب سے 2 برس کے دوران عوام کو 227 ارب روپے کے اضافی بل بھیجے جانے کا انکشاف

منگل 4 اپریل 2017 21:47

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ اپریل ء) وزارت بجلی و پانی کی جانب سے 2 برس کے دوران عوام کو 227 ارب روپے کے اضافی بل بھیجے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی اسد عمر کی جانب سے تشویش ناک انکشاف کیا گیا ہے۔ اسد عمر نے انکشاف کیا ہے کہ وزارت بجلی و پانی کی جانب سے 2 برس کے دوران عوام کو 227 ارب روپے کے اضافی بل بھیجے گئے۔ اس حوالے سے جب خواجہ آصف سے سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ان کی وزرات اس کا جواب عدالت میں دے گی۔

متعلقہ عنوان :