سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار احمد چوہدری کی سیاسی جماعت کو الیکشن کمیشن نے رجسٹر کر لیا

ہفتہ 8 اپریل 2017 21:52

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار اپریل ء) سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار احمد چوہدری کی سیاسی جماعت کو الیکشن کمیشن نے رجسٹر کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار احمد چوہدری کی سیاسی جماعت کو رجسٹر کر لیا گیا ہے۔ ملک میں کل رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 336 ہوگئی ہے۔