کالعدم تحریک طالبان کا اہم دہشتگرد گرفتار

نشاندہی پر پاک افغان سرحدی علاقوں میں بڑے پیمانے پر پاک فوج کے آپریشنز کا آغاز

ہفتہ 8 اپریل 2017 20:46

چمن (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار اپریل ء) پاک افغان سرحدی علاقوں میں بڑے پیمانے پر پاک فوج کے آپریشنز کا آغاز ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

عسکری ذرائع سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق پاک فوج نے پاک افغان سرحدی علاقوں میں بڑے پیمانے پر آپریشنز کا آغاز کر دیا ہے۔ آپریشن کا آغاز کالعدم تحریک طالبان کے اہم دہشتگرد کی گرفتاری کے بعد کیا گیا۔ دہشت گرد کو بارود اور اسلحےسے بھری گاڑی سمیت پکڑا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :