وفاق کا اے ڈی خواجہ کو ڈی جی ایف آئی اے بابر نواز کو آئی جی پنجاب لگانے کا فیصلہ
مسلم لیگ ن اور پی پی کے درمیان آئی جی سندھ کی تعیناتی بارے سرد جنگ ختم ہوگئی
پیر 10 اپریل 2017 11:25
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10اپریل ۔2017ء) وفاقی حکومت نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ڈی جی ایف آئی اے عارف نواز کو آئی جی پنجاب لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ نواز اور پیپلزپارٹی کے درمیان آئی جی سندھ کی تعیناتی کے حوالے سے سرد جنگ ختم ہوگئی ہے دونوں جماعتوں نے باہمی رضامندی سے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ڈی جی ایف آئی اے اسلام آباد لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے ذرائع کے مطابق اے ڈی خواجہ کی بطور ڈی جی ایف آئی اے تعیناتی کے حوالے سے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے کوئی مشورہ نہیں لیا گیا وفاقی حکومت اور سندھ حکومت کے مابین آئی جی سندھ کی تعیناتی کے حوالے سے معاملات گزشتہ دو ہفتوں سے بگڑ رہے تھے سندھ حکومت نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو تبدیل کرکے عبدالمجید دستی کو نیا ائی جی سندھ لگایا تھا مگر عدلات نے اے ڈی خواجہ کو کام جاری رکھنے کا حکم دیتے ہوئے سندھ حکومت کو کہا تھا کہ کابینہ سے اس فیصلہ کی منظوری کروائے جس کے بعد سندھ حکومت نے کابینہ کا اجلاس بلا کر عبدالمجید دستی کو نیا آئی جی سندھ لگانے کی منظوری دی تھی مگر اس کے بعد سندھ ہائی کورٹ میں ایک اور اپیل دئر ہوگئی جس کے بعد معاملہ لٹکا ہوا تھا۔
(جاری ہے)
پیر 10 اپریل 2017 کی مزید خبریں
-
مقبوضہ کشمیر ،بھارتی قابض فوج کی فائرنگ سے 8نوجوان شہید ،متعدد زخمی ،حریت رہنمائوں اورپاکستا ن کی شدید مذمت
-
پورے عالم کے مسلمان پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہیں،امام کعبہ
-
مقبوضہ کشمیر کے عوام نے وادی میں ڈھونگ الیکشن کو مسترد کر دیا ہے،سرتاج عزیز
-
وفاق کا اے ڈی خواجہ کو ڈی جی ایف آئی اے بابر نواز کو آئی جی پنجاب لگانے کا فیصلہ
-
نوازشریف اور شہبازشریف پاکستان کیساتھ وفا کرنیوالے حکمران ہیں:امام کعبہ
-
الیکشن کمیشن نے اربوں کھربوں کے اثاثے بنانیوالے پارلیمنٹرین کو کلین چٹ دے دی
-
آپریشن رد الفساد :ڈی جی خان میں سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ ،5دہشت گرد ہلاک
-
اقتصادی راہداری نے پاکستان کے بارے میں دنیا کی رائے بدل کر رکھ دی ہے،احسن اقبال
-
ہائی ویز ریسرچ لیبارٹری کے نام پر 35 کروڑ کی مالی بدعنوانی‘ جاپان حکومت کے افسران کی کرپشن کے باعث امداد واپس لے لی
-
چوہدری سرورنے اپنی فلاحی تنظیموں کیلئے 30ملین سے زائد کا فنڈ جمع کر لیا
-
آصف زرداری سے متعدد سیاسی شخصیات کی ملاقاتیں ،پارٹی امور سمیت سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
آئندہ 30روز میں پانامہ کیس کا فیصلہ آ جائے گا‘شیخ رشید
-
نوازشریف بے وفا، اس لئے ساتھ دینے سے معذرت کرلی،ممتاز بھٹو
-
افغانستان ،دولتِ اسلامیہ کے خلاف کارروائی میں امریکی فوجی ہلاک
-
سعودی عرب کا ریاض کے مضافات میں ’تفریحی شہر‘بنانے کا اعلان
-
مصر میں دو بم دھماکوں میں دو درجن سے زائد ہلاکتیں
-
سویڈن، ٹرک حملے کے ہلاک شدگان کی شناخت ظاہر کر دی گئی
-
برطانوی وزیر خارجہ کی روسی دورہ منسوخ کرنے پر ماسکو کی مذمت
-
روس اور ایران کا شام میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رکھنے پر اتفاق
-
یمن میں آتشزدگی، ایک درجن سے زائد ہلاک
-
عراق،موصل سے فرار ہونے والے شہریوں پر داعش کے جنگجووٴں کی فائرنگ
-
ویڈیو گیم کے عادی بچوں کی ہڈیاں کمزور ہوجاتی ہیں، رپورٹ میں انکشاف
-
برطانوی تاریخ میں منفرد عدالتی فیصلہ
-
ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ جانے کی واحد وجہ اداروں کا مضبوط اور با اختیار نہ ہونا ہے، پرویز خٹک
-
پانی کی منصفانہ تقسیم کیلئے آواز اٹھانے پر مجھ سمیت 7 منتخب نمائندوں کے خلاف سیکیورٹی گارڈ نے مدعی بن کر مقدمہ درج کرایا ہے،عار ف علوی
-
پاکستان کے رنگ نرالے :بالائی اور میدانی علاقوں میں کہیں برفباری تو کہیں دھوپ
-
پاکستان کی ترقی کا اہم جز معیشت ، معیشت بہتر ہو گی تو ملک ترقی کرے گا،پرویز مشرف
-
کوئی شک شبہ نہیں پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو انٹیلی جنس ایجنسیوں نے غائب کیا،سینیٹر سعید غنی
-
لاہور: شہرہ آفاق ٹی وی ڈرامے ڈائیریکٹ کرنے والے پی ٹی وی کے پرڈیوسر راشد ڈار خون کے عارضے میں مبتلا
-
لاہور: سول ایوی ایشن کی ویب سائٹ پر غلط معلومات ظاہر ہونے سے آنے جانے والے مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا
-
ملک میں ڈسکوز کی کار کردگی پر سوالیہ نشان
-
مریم نواز نے لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لے لیا
-
ایبٹ آباد،طالب علم کی نازیبا تصاویر انٹرنیٹ پر جاری کرنے والے ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.