کلبھوشن یادیو کو بچانے کیلئے کسی بھی حد تک جائیں گے، بھارت
بھارتی وزیر داخلہ نے کلبھوشن تک قونصلر رسائی کا مطالبہ کر دیا
جمعرات 13 اپریل 2017 09:56
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کلبھوشن یادیو کو بچانے کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے۔
راجناتھ سنگھ نے کشمیر میں پیلٹ گنز کے استعمال کا اعتراف تو کر لیا لیکن ساتھ ہی بھارت کو غیر مستحکم کرنے کا الزام ایک بار پھر پاکستان پر لگا دیا۔ انہوں نے بھارتی جاسوس کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان سے کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کا مطالبہ بھی کیا۔ بھارتی وزیر داخلہ فاروق عبد اللہ کے بیان پر بھی انتہائی مایوس نظر آئے۔جمعرات 13 اپریل 2017 کی مزید خبریں
-
امریکاکے ساتھ باہمی تعلقات بدترین دور سے گذر رہے ہیں،روس کا اعتراف
-
شمالی کوریا کا بحران پرامن طور پر حل کرنے کی ضرورت ہے، چینی صدر
-
حوثی ملیشیا نے خود کو ایران کے ہاتھ فروخت کرڈالا،یمنی صدر
-
انسانی جان کی قیمت گائے سے زیادہ نہیں،بی جے پی رکن اسمبلی
-
فلپائنی صدر کی شاہ سلمان سے ملاقات،باہمی تعاون کی متعدد یاداشتوں کی منظوری
-
جرمنی نے نسل پرست اور نازیوں جیسے موقف کا مظاہرہ کیا ہے، ترک صدر
-
احمدی نژاد نے سپریم لیڈر کی تجویز کے برخلاف صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کیلئے درخواست جمع کرادی
-
انسانی حقوق کے علمبردار بھارت میں عورت کا مقام گائے سے بھی گر گیا
-
بیلٹ و روڈ منصوبہ دنیا اور چین کیلئے ’’ زبردست موقع‘‘ہے،ماہرین
-
زیادہ بچے پیدا کرنے حوصلہ افزائی کیلئے تائیوان میں نئے دفتر کا آغاز
-
بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں جماعت نہم کے طالب علم نے امتحان میں پورے نمبر حاصل کرنے میں ناکامی پر خودکشی کر لی
-
بی جے پی ارکان نے ریاستی وزیراعلیٰ ممتاکے سرکی قیمت 11لاکھ مقررکردی
-
یورپی یونین کا ایران پر عائد پابندیوں کے دورانیے میں ایک سال کی توسیع کا فیصلہ
-
اسرائیلی وزارت دفاع اور فوج نے نیا ’قاتل ربورٹ‘ تیار کرنے پرکام شروع کردیا
-
کینیڈین وزیراعظم نے ملالہ یوسف زئی کو اعزازی شہریت دیدی
-
کلبھوشن یادیو کو بچانے کیلئے کسی بھی حد تک جائیں گے، بھارت
-
نیب کے ایگزیکٹوبورڈ نے بدعنوانی کے دوکیسزکے ریفرنس عدالتوں میں دائرکرنے کی منظوری د یدی
-
گستاخانہ مواد بارے مسلم امہ کا متفقہ موقف پیش کرنے کیلئے وزیر داخلہ کی تجویز قابل تحسین ہے ،ْ وزیراعظم نواز شریف
-
کلبھوشن جعلی نام سے پاکستان آتا جاتارہا ،ْبھارت جانتا ہے ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں ،ْعبدالباسط
-
9 ارب کی کرپشن میں ملوث پیپلزپارٹی کراچی کے صدر سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کا نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کیلئے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر
-
پاکستانی سرحد کے ساتھ دیوار تعمیر کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ،بھارت
-
پارٹی رہنما زیادہ سے زیادہ وقت اپنے حلقے کے عوام کو دیں، آئندہ انتخابات کیلئے بھرپور تیاری کریں،خیبرپختونخوا کا دورہ کرنے والاہوں، ہر کارکن سے ملاقات کرونگا
-
ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری،مختلف علاقو ں میں سرچ آپریشن ، ایک دہشتگرد ہلاک ،17مشتبہ دہشتگردگرفتار،بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
-
پاکستان کے آئین کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں ‘ پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے رہنمائوں کو اٹھایا جا رہا ہے ‘ کہا جا رہا ہے کہ طالبان نے اٹھایا ہے ‘ طالبان کو بھی ہماری ہی پارٹی کے لوگ ملے ہیں ‘ حکومت ... مزید
-
رواں سال وزیراعظم کے بیرون ملک3 دوروں پر 80.1ملین روپے اخراجات آئے، موجودہ حکومت کے دور اقتدار میںشاہراہوں اور موٹرویز کی تعمیر پر3کھرب 76ارب79کروڑ روپے خرچ کیے گئے،پنجاب میں1کھرب36ارب،99کروڑ روپے ... مزید
-
حج پالیسی2017ء ، نئی ہائوسنگ پالیسی ، گیس کنکشن پر عائد پابندی ختم ،وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی
-
آرمی چیف نے 33 افسران کو ستارہ امتیاز،ایک کو تمغہ جرات اور35 کو تمغہ بسالت سے نوازا
-
بھارت نے کلبھوشن یادیو کا کیس لڑنے کیلئے 4 پاکستانیوں کا نام تجویز کر دیا
-
ناصر جنجوعہ سے تاجک سفیر کی ملاقات ،دفاع،سلامتی اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال
-
کلبھوشن یادیو کو پھانسی کی سزا، کراچی میں دہشت گرد کارروائیوں کاخدشہ
-
وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات ،ْ آپریشن رد الفساد ، سیکیورٹی اور سرحدی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
سندھ پولیس میں 1861 کا قانون نافذ ہ ، تبدیلی کی گنجائش موجود ہے،آئی جی سندھ پولیس اے ڈی خواجہ
-
اے این پی نے پختونوں کے بلاک شناختی کارڈز کے خلاف پارلیمنٹ ہاوس کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ لگا لیا
-
گوادر میں ائیر پورٹ روڈ پر موٹرسائیکل میں نصب بم دھماکہ،3 افراد زخمی
-
محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب نے سال2017کی ریڈ بک جاری کردی
-
ایکنک کی مواصلات ‘ توانائی سمیت دیگر شعبوں کیلئے مجموعی طورپر261 ارب روپے کے 15 منصوبوں کی منظوری دیدی
-
نامور کوریو گرافر عمران المعروف ریڈی میٹ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ،5افراد شدید زخمی
-
پاکستان میں رواںسال بچوں سیجنسی درندگی کے 4139 واقعات ریکارڈ ہوئے
-
لاڑکانہ، سکول ٹیچر نے الفاظ صحیح تحریر نہ کرنے پر پانچ سالہ معصوم بچے کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
-
قصور میں سات سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کے بعد قتل کردیا گیا
-
سندھ ہائیکورٹ نے بینک آف پنجاب وسلک بینک میں کروروں کے فراڈ میں ملوث ملزمان کی عبوری ضمانت میں 10 روز کی توسیع کردی‘ ملزمان کے وکیل کو جواب جمع کرانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.