پاکستان کا آئین یہ حق دیتا ہے سندھ کے لوگوں کو قدرتی گیس فراہم کریں، مراد علی شاہ
نام نہاد سیاستدان ، پارلیمنٹرین اور وزاء یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں وزیر اعلیٰ دیگر صوبوں کو گیس کی فراہمی بند نہیں کر سکتے، انہیں آئین کا مطالعہ کرنا چاہیے ، وزیراعلیٰ سندھ ایس ایس جی سی کو مشورہ دیا وہ لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش نہ کریں ، اس ملک کے لوگ یہ تمام باتیں اچھی طرح سے جانتے ہیں، نواز شریف وزیراعظم ہیں سارے ملک کا دورہ کرسکتے ہیں ، اپنے والد اور سابق وزیراعلیٰ سندھ سید عبداللہ شاہ کی دسویں برسی کے موقعے پرمیڈیا سے گفتگو
جمعہ 14 اپریل 2017 23:37
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وہ ملک میں بجلی کی قلت کو کم کرنے کے لیئے کوشاں ہیں، سندھ حکومت نے 100میگا واٹ کا پاور پلانٹ لگایا ہے اور نوری آباد سے کراچی تک ٹرانسمیشن لائن بھی بچھا دی گئی ہے مگرسوئی سدرن گیس کمپنی چند وزرا ء جو کہ نہیں چاہتے کہ ملک سے اندھیروں کا خاتما ہو کے کہنے میں آکر گیس کی فراہمی میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں، مگر اب بہت ہوچکا اب ہم سندھ حکومت کے ساتھ اس طرح کی حرکتیں مزید نہیں ہونے دیں گے۔
ایس ایس جی سی کی بینک گارنٹی کی فراہمی کے متعلق بیان کا حوالہ دیتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ یہ گارنٹیاں اس وقت جمع کی جاتی ہیں جب معاہدے پر دستخط ہوتے ہیں۔ انہوں نے ایس ایس جی سی کو مشورہ دیا کہ وہ لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش نہ کریں کیوں کہ اس ملک کے لوگ یہ تمام باتیں اچھی طرح سے جانتے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ نواز شریف پاکستان کے وزیر اعظم ہیں لہذاہ وہ جیکب آباد سمیت صوبے کے کسی بھی علاقے کا دورہ کر سکتے ہیں میں انہیں سیوہن کے دورے کی بھی دعوت دے رہا ہوں کہ وہ یہاں کے لوگوں کے مسائل بھی حل کریں۔ انہوں نے کہا کہ میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ان کی (وزیراعظم ) کی ٹیم انہیں ناکام کرنے کے در پے ہے کیوں کہ وہ لوگ ملک میں توانائی کے بحران کو حل کرنے میں مخلص نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئی جی سندھ پولیس سندھ ہائی کورٹ کی ہدایات کے تحت کام کر رہے ہیں۔ چیئرمین سینٹ جنہوں نے وفاقی وزراء کے رویہ کے خلاف اپنا سکورٹی اسکواڈ واپس کر دیا کے بارے میں بات کرتے ہوئے کیا کہ پی ایم ایل (ن) نے کبھی بھی پارلیمینٹ کو اہمیت نہیں دی ہے کیوں کہ وہ ڈکٹیٹرشپ میں یقین رکھتے ہیں۔ سید مراد علی شاہ نے اپنی بات چیت کے اختتام پر کہا کہ ن لیگ کے چند وزراء، اراکین اور موسمی سیاستدان جو کچھ بھی کہہ رہے ہیں وہ کوئی مسئلے والی بات نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں سندھ کے لوگوں کو یقین دلاتا ہوں کہ میں ان کے حقوق کا تحفظ کروں گا اور ان کے حقوق کے لئے لڑونگا۔ انہوں نے کہا کہ یہ میرا مینڈیٹ اور آئینی ذمہ داری ہے۔ #مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 15 اپریل 2017 کی مزید خبریں
-
ایران میں صدارتی انتخابات ، ڈاکٹر روحانی کے کاغذات نامزدگی جمع
-
افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں امریکہ کی طرف سے پھینکے گئے ’’نان نیوکلیئر بم‘‘ کے نتیجے میں داعش کے 36 ہلاک
-
شام میں امریکی فورسز کی فضائی کارروائی، 18 اتحادی جنگجو ہلاک
-
سعودی بینکوں اور بن لادن فیملی پر نائن الیون ہرجانے کا مقدمہ
-
نائیجیریا: خالی فلیٹ سی44 کروڑ روپے برآمد
-
روس ، شام اور ایران نے کیمیائی حملوں کی سازش کا الزام مسترد کردیا ،بین الاقوامی سطح پر تحقیقات کا مطالبہ
-
امریکی وزارت دفاع نے افغانستان میں گرائے گئے بم کی ویڈیو جاری کر دی
-
امریکہ حقوق انسانی کی صورتحال بارے میں بات کی پوزیشن نہیں/ایران
-
امریکی ماہرین نے پوٹاشیم سے بھرپور غذا کو بلند فشار خون کو کم کرنے میں معاون قرار دے دیا
-
جنوبی اور شمالی کوریا کے درمیان خطرناک صورتحال پیدا ہو رہی ہے،چینی وزیر خارجہ
-
دبئی میں بین ہونے والے چند کھلونوں کی فہرست
-
امریکہ اور شمالی کوریاکسی بھی محاذ آرائی سے گریزکریں،روس
-
بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبا والے کی اپنی درخواست پر خارجہ سیکرٹری تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات،کلبھوشن یادیو کا معاملہ اٹھایا،یادیو کو پاکستان میں جاسوسی، دہشتگردی اور تخریب کاری کی سرگرمیوں میں ملوث ... مزید
-
آصف علی زرداری سے آغا ناصر کی قیادت میں بلوچستان کے پشین کے وفدکی ملاقات، پیپلزپارٹی میںشمولیت اختیار کرلی
-
پاکستان کا آئین یہ حق دیتا ہے سندھ کے لوگوں کو قدرتی گیس فراہم کریں، مراد علی شاہ
-
مشال خان کے موبائل اورسوشل میڈیاسے توہین آمیزموادبرآمدنہیں ہوا ، پرویز خٹک
-
نسلی بنیادوں پر پختونوں سے ناانصافی کی جا رہی ہے ‘ شناختی کارڈ بلاک ہونے سے پختونوں کو بچوں کی رجسٹریشن میں مسائل کا سامنا ہے ‘ نسلی بنیادوں پر تفریق کسی طور قابل قبول نہیں ‘ پختون آبادی کیخلاف ... مزید
-
پاکستان اور بھارت ہمیشہ ایک دوسرے کے مخالف نہیں رہ سکتے، مسئلہ کشمیر حل کرناضروری ہے، مشیر قومی سلامتی امور
-
سندھ ہائی کورٹ کا آصف زرداری کے ساتھی کی گمشدگی کیس میں مدعا علیہان کے جواب داخل نہ کرانے پر اظہار برہمی
-
مشتعل ہجوم کے قابل مذمت عمل میں ملوث مجرموں کو فی الفور گرفتار کیا جائے، بلاول بھٹو زرداری
-
خیبرپختونخوا اسمبلی نے لازمی مفت تعلیمی بل منظور کرلیا
-
کلبھوشن یادیو کو پاکستان کے مروجہ قانون کے مطابق سزا دی گئی ، سرتاج عزیز
-
معاشرے سے بد عنوانی کے خاتمے کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ فرانزک سائنس لیبارٹری قائم کی گئی ہے، چیئرمین نیب
-
آئی جی سندھ ہوں کوئی کلرک نہیں،میری تعیناتی کا فیصلہ عدالت کریگی،اے ڈی خواجہ
-
افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کے نام اہم خط
-
ہر سال بھارت سے پاکستان آنے والے ہزاروں سکھ یاتریوں کی مہمان نوازی کرتے ہیں،تمام سہولیات فراہم کرتے ہیںاور مکمل سکیورٹی دیتے ہیںمگر سیکولر ہو نے کا دعویدار بھارت ہمارے 600 زائرین کی مہمان نوازی ... مزید
-
عوام کو پیپلز پارٹی اور (ن )لیگ کی خدمت کا فرق پتہ چل جائے گاہماری حکومت سے پہلے سندھ میں ڈاکو راج تھا،ہم نے اقتدار میں آتے ہی کراچی میں امن و امان کی صورتحال بہتر کی،سندھ کے حکمرانوں نے عوام کی امیدوں ... مزید
-
آصف زرداری سے ملاقات طوفان ٹلنے کا پیش خیمہ ہوسکتی ہے ،ْاتحاد کرنا پڑا تو نظریات کی بنیاد پرکریں گے ،ْ مولانا فضل الرحمن
-
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات بہتر بنانے اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
لاہور ہمارا شہر اس کی ترقی بھی عزیز ہے، سپریم کورٹ
-
’’را‘‘ کی ایک اور سازش ناکام:
-
چیئرمین سینٹ نے وزراء کے ایوان میں نہ آنے پر احتجاجاً کام بند کردیا
-
مضر صحت پلاسٹک تھیلوں کی فروخت تیاری اور درآمد پر مکمل پابندی عائد
-
وزیراعظم محمد نواز شریف سندھی علاقوں کے عوام کی ترقی اور فلاح و بہبود پر خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں،مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نہال ہاشمی کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو
-
استعمال شدہ کوکنگ آئل کو دوبارہ کھانے میں استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کا فیصلہ
-
سپریم کورٹ ، آئندہ عدالتی ہفتہ میں اہم مقدمات کی سماعت کیلئے دو شریعت ایپلٹ بینچز سمیت پانچ معمول کے بینچ تشکیل
-
وزیر اعظم کی جیکب آباد آمد ، استقبال کے لئے سندھ حکومت کا کوئی بھی نمائندہ موجود نہیں تھا
-
سندھ ہائی کورٹ نے میڈیا ہاؤسز پر حملوں ‘بغاوت اور دہشتگردی کے مقدمات میں ملوث ایم کیو ایم پاکستان ولندن کے رہنماؤںو کارکنان کی دائر کردہ ضمانتوں کی درخواست کو یکجا کردیا‘19 اپریل تک پبلک پراسیکیوٹر ... مزید
-
ْ سالانہ 12بلین کا ریونیو ٹیکس دینے والی شپ بریکنگ انڈسٹری میں تجارتی سرگرمیاں تیز ہوگئیں
-
دکی ، فورٹ منرو کے علاقے راکی گاج میں کھائی میں جا گری ، 4افراد جاں بحق
-
مارشل لاء کی پہلی قیدی طالبہ کی ’’ جیل کہانی ‘‘ اسلام آباد پہنچ گئی
-
سپریم کورٹ نے بھتیجے کوقتل کرنے والے مجرم اختر نیاز کی اپیل مستر د کر دی
-
سینیٹر مشاہداللہ کے بیرون ملک علاج کیلئے بھی قومی خزانے کا منہ کھول دیا گیا
-
شاد باغ کے علاقہ میں ماں نے مبینہ طور پر 2بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی
-
پولیس نے خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا
-
مردان، عبدالولی خان یونیورسٹی میں طالب علم کی ہلاکت کے 2الگ الگ مقدمات ایس ایچ او کی مدعیت میں درج
-
کوئٹہ، صوبائی وزیر داخلہ کا سیکورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی لینے کی مخالفت
-
ڈپٹی رجسٹراراسلام آباد ہائی کورٹکا جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے متعلق تشہری مہم چلانے پر برہمی کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.