اختلافی نوٹ بارے نظر ثانی کی اپیل دائر کرنے بارے قانونی مشاورت ملی تو قیادت سے اسکی اجازت طلب کرونگا‘ وزیرقانون پنجاب
عمران خان ،ان کا ٹولہ اس طرح سے ثابت کرنیکی کوشش کر رہے ہیں جیسے یہ کوئی آسمانی صحیفہ ہے ،اطالوی ناول کے اقتباسات سے مرعوب نہیں ہونگے عمران خان،راولپنڈی کاشیطان اور مکار مولوی جے آئی ٹی کو دبائو میں لانا چاہتے ہیں‘ رانا ثناء اللہ کی پنجاب اسمبلی کے احاطے میںگفتگو
منگل 25 اپریل 2017 22:57
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عمران خان کے سوشل میڈیا پر پیغام سے سازش واضح ہوجاتی ہے اور میں کہہ چکا ہوں کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔
انہوں نے کہا کہ اختلافی نوٹ کوسپریم کورٹ کافیصلہ ثابت کرنیکی کوشش کی جا رہی ہے اور امید ہے کہ سپریم کورٹ منفی ہتھکنڈوں کا مکمل نوٹس لے گی۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہی فیصلہ ہوتا ہے۔ اطالوی ناول ڈرامہ ، فراڈ اور جھوٹ ہے اور اسکی کوئی سند نہیں ۔ چودہ سو سال سے قران مجید اور احادیت کے پیرو کار ہیں ، اطالوی ناول کے اقتباسات سے مرعوب نہیں ہوں گے۔عمران خان اور ان کا ٹولہ اختلافی نوٹ کو اس طرح سے ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جسے یہ کوئی آسمانی صحیفہ ہو ہے ، یہودی ٹولہ اس معاشرے میں نفرت کا بیج بونا چاہتا ہے، تحریک انصاف پہلے سپریم کورٹ کودبائو میں لانے کی کوشش کرتی رہی ہے،جے آئی ٹی میرٹ پرکام کرکے حقائق قوم کے سامنے لائے،مگر یہ لوگ چاہتے ہیں جے آئی ٹی میرٹ پر کام نہ کرسکے۔رانا ثنا اللہ نے مزید کہا کہ کرپشن کیخلاف آصف زرداری کی مہم قیامت کی نشانی ہے، اعتزاز احسن ہمیشہ سے انتہائی منافق اور ذہانت فروش انسان ہیں۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ قانونی مشاورت میں یہ بات دیکھی جائے گی کہ اگر اختلافی نوٹ پر نظر ثانی کی اپیل دائر ہو سکتی ہے تو اس بارے خود اپنی قیادت سے اجازت طلب کروں گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 26 اپریل 2017 کی مزید خبریں
-
امریکا کاروس پر طالبان کو ہتھیار فراہم کرنے کاالزا م
-
چین، دوسرا طیارہ بردار جہاز چینی بحریہ کے حوالے
-
چین ، ڈاکہ زنی ، زناکاری اورقتل کی متعدد وارداتوں میں مطلوب 53سالہ سیریل کلر گرفتار
-
دبئی ، 3پاکستانیوں کو نشے میں اپنے ساتھی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں 3سال قید کی سزا
-
بھارت کی خصوصی عدالت نے گینگسٹر چھوٹا راجن کو جعلی پاسپورٹ کیس میں سات سال قید اور پندرہ پندرہ ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی
-
چین: سنکیانگ کے مسلمانوں کیلئے درجنوں ناموں پر پابندی
-
اسرائیل کے سامنے جھکنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، بھوک ہڑتال کو منطقی انجام تک جاری رکھیں گے، مروان البرغوثی
-
زخمی فوجیوں کے بھیس میں طالبان مزار شریف مرکز داخل ہوئے ،ْ تعداد 10تھی
-
یورپین سنٹرل بینک کا مالیاتی پالیسی کے خلاف تنقید روکنے، پرامن سیاسی دور کے انتظارکا امکان
-
سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار ملک بھارت میں انسانوں کے ساتھ جانوروں کو بھی شناختی نمبر دینے کا فیصلہ
-
بڑھاپے میں ورزش کو دماغی صحت کے لئے بہترین سرگرمی ہے، ماہرین
-
ترک فوج کے عراق وشا م میں کرد عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
-
سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس
-
طارق فاطمی نے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید کر دی
-
وفاقی وزیر داخلہ سے ڈی جی رینجرز سندھ کا رابطہ ،کراچی میں رینجرز کی جانب سے کی جانیوالی کارروائی پر بریفنگ دی
-
وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کا خیبر پختونخوا کے 600 نوجوانوں کو چین سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تعلیم دلانے کے منصوبے کو صوبائی حکومت کی طرف سے سپانسر کرنے کا اعلان
-
مردان پولیس نے مشال قتل کیس میں مزید دو اہم ملزمان کوگرفتار کرلیا
-
ڈاکٹر عاصم کو بیرون ملک جانے کی اجازت نہ دی جائے، نیب
-
نواز شریف کو پانامہ لیکس کے سوالوں کا ہر صورت جواب دینا ہوگا، وزیر اعظم کی تلاشی ہو کر رہے گی، اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے،اپنے آپ کو آئین اور قانون سے بالا تر سمجھنے والے آج قانون کی گرفت میں ایسے ... مزید
-
ڈان اخبار میں قومی سلامتی کے منافی خبر کی اشاعت ،تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، پرویز رشید کیخلاف کوئی ٹھوس ثبوت سامنے نہ آ سکے، پی ایم معاون خصوصی طارق فاطمی ،پرنسپل انفارمیشن رائو تحسین ذمہ ... مزید
-
ڈان لیکس کے حوالے سے جھوٹا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے ‘ سرکاری رپورٹ ابھی جاری نہیں ہوئی‘ اپو زیشن پانامہ لیکس کے فیصلے کو توڑ مروڑ کر پیش کر رہی ہے اور فیصلے سے مایوس ہو کر ڈان لیکس پر سیاست کرنا چاہتی ... مزید
-
پاک فوج کا اعتماد سازی کیلئے ہاٹ لائن پر بھارتی فوج سے رابطہ
-
اختلافی نوٹ بارے نظر ثانی کی اپیل دائر کرنے بارے قانونی مشاورت ملی تو قیادت سے اسکی اجازت طلب کرونگا‘ وزیرقانون پنجاب
-
سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کے سنسنی خیز انکشافات
-
ملک بھرمیں نئے گیس کنکشن پرپابندی ختم، نوٹیفکیشن جاری
-
مولانا فضل الرحمان نے19سال قبل چین سےسی پیک پربات کی تھی: ترجمان جے یو آئی ف مولانا امجد خان کا انوکھا دعوی
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 1 سے 2 روپے تک کمی کا امکان روشن
-
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کی5سالہ مدت( کل) ختم ہوجائے گی،پیپلزپارٹی کارکنان شکرانے کے نوافل ادا کریں گے جبکہ جشن کا بھی اہتمام کیا جائے گا،تمام ترتحفظات کے باوجو دنااہلی کے عدالتی ... مزید
-
کراچی میں رینجرز سے مقابلے میں ہلاک دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی
-
ملک کی87 اضلاع میں چھٹی مردم شماری کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا
-
ججوں نے بھی کہہ دیاہے"گونوازگو"،جبکہ جعلی خان عوام کوبےوقوف بنارہا،زرداری
-
پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی نے ٹیکس نادہندگان کے شناختی کارڈاورپاسپورٹ بلاک کی سفارش کر دی
-
پاکستان ریلوے نے راولپنڈی تا کراچی ’’پاکستان ایکسپریس ٹرین‘‘ نئی سستی ٹرین سروس متعارف کرادی
-
پیر پگارو کا ساتھ چھوڑ کر پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پرمنتخب رکن سندھ اسمبلی نے ایوان میں حلف اٹھالیا
-
پی آئی اے جو آج زوال کا شکار ہے ،اس نے موجودہ دنیا کی بہترین ایئر لائنز جن میں ایمریٹس ایئر لائنز اور سنگاپورایئر لائنز شامل ہیں ان کی ترقی میں کلیدی کرداراداکیاتھا
-
گھوٹکی گورنمنٹ سیکنڈری اسکول عمرڈرھوسے دوطالبات کو نقل کے الزام میں حراست میں لینے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا نوٹس‘ رپورٹ طلب کر لی
-
عوامی نیشنل پارٹی نے ’’گونوازگو‘‘ تحریک کا حصہ بننے سے انکار کر دیا
-
قومی کتاب میلے میں سٹیج سے گرنیوالی مصنفہ فرزانہ ناز انتقال کر گئیں
-
امریکن کمپنی کی جانب سے سندھ ما س ٹرانزٹ پروجیکٹ کیلئے سر مایہ کا ری کی پیشکش
-
عابدشیرعلی کو جو کہنا ہے میرے سامنے آکر کہیں‘پھر ان کے بارے میں بتاؤں گا‘ ڈاکٹرعاصم
-
کراچی میں رواں ہفتے شدید گرمی کا خدشہ، پارہ 41 تک چڑھنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.