کراچی پریس کلب پر نواز لیگ اورپی ٹی آئی کے کارکنان کا سامنا، آپس میں گتھم گھتا ہو گئے
دونوں جماعتوں کے کارکنوں نے ایک دوسرے کے قائدین کے خلاف شدید نعرے بازی کی کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے بعد (ن) لیگ دوسری بڑی جماعت ہے، ہمارے کارکنوں کے ساتھ بدتمیزی کی گئی،سنیٹرنہال ہاشمی ہمارے کارکنان پرامن تھے،مخالفین کی جانب سے گالم گلوچ کی گئی، کارکنان کی ریلی لیاری سے آرہی تھی جسے مزار قائد پہنچنا تھا، عمران اسماعیل نون لیگ بوکھلاہٹ کا شکار ہے، اگر کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تو نواز لیگ کے رہنما ذمہ دار ہوں گے، فیصل واوڈا
اتوار 30 اپریل 2017 20:30
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر مئی ء)پاکستان مسلم لیگ (ن) اورتحریک انصاف کے کارکنان آپس میں گتھم گھتا ہو گئے، دونوں جماعتوں کے کارکنوں نے ایک دوسرے کے قائدین کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔انتظامیہ نے کسی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لئے پولیس طلب کر لی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تحت اتوار کوکراچی پریس کلب کے باہر پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات اور فنڈز نہ دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
اس دوران پریس کلب پر آنے والی پاکستان تحریک انصاف کی ریلی میں موجود کارکنوں اور مسلم لیگ (ن) کے کارکنان کے درمیان تصادم ہوگیا اور ہاتھا پائی ہوئی۔دونوں جانب سے پارٹی قائدین کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی، کشیدہ صورت حال کے پیش نظر پولیس کی نفری طلب کرلی گئی۔(جاری ہے)
پی ٹی آئی کے کارکنان نے گو نواز گو کا نعرہ لگایا تو جواب میں نون لیگی کارکنان نے رو عمران رو کے زور دار نعرے لگائے۔
ایک موقع پر بات گالم گلوچ کے بعد ہاتھا پائی تک جا پہنچی، تاہم صورتحال پو پولیس نے جلد قابو پالیا اورکسی کارکن کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے، بعد ازاں پی ٹی آئی کی ریلی اپنے مقام کی جانب روانہ ہوگئی۔اس حوالے سے سینیٹر نہال ہاشمی نے میڈیا سے بات چیت میں کہاکہ مسلم کے کارکنان اتوار کو سندھ حکومت کی جانب سے بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات اور فنڈز نہ دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے لیے جمع تھے کہ پی ٹی آئی کے کارکنان نے مسلم لیگ (ن) کے قائدین کے خلاف نعرے بازی کی ، جواباً ہمارے کارکنان نے بھی نعرے بازی ، جس پر پی ٹی آئی کے کارکنان مشتعل ہوکرلیگی کارکنان پر حملہ کردیا ۔ انہوں نے کہاکہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے بعد (ن) لیگ دوسری بڑی جماعت ہے، ہمارے کارکنوں کے ساتھ بدتمیزی کی گئی،مسلم لیگ ن پرامن جماعت ہے۔ مسلم لیگ (ن) سندھ کے رہنما اسد عثمانی نے الزام لگایا کہ مسلم لیگ (ن) کے کارکنان پرامن احتجاج کررہے تھے کہ پریس کلب کی جانب آنے والی پی ٹی آئی کی ریلی میں شامل کارکنان نے ہمارے کارکنوں پر حملہ کیا اور انہیں مارا پیٹا جبکہ پی ٹی آئی کراچی کے ترجمان دوا خان صابر نے میڈیا کو بتایا کہ پریس کلب کے باہر ہونے والی ہنگامہ آرائی کی ذمہ دار مسلم لیگ (ن) ہے۔ ان کے کارکنان نے پہلے ہم پر حملہ کیا اور ہمارے کارکنان کو مارا پیٹا۔ پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے کارکنان پرامن تھے،مخالفین کی جانب سے گالم گلوچ کی گئی۔ پی ٹی آئی کے کارکنان کی ریلی لیاری سے آرہی تھی جسے مزار قائد پہنچنا تھا۔پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فیصل واوڈا نے اپنے ردعمل پر کہاکہ نون لیگ بوکھلاہٹ کا شکار ہے، اگر کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تو نواز لیگ کے رہنما ذمہ دار ہوں گے۔دوسری جانب پولیس نے بتایا کہ پریس کلب پر پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکنان کے خلاف ہاتھا پائی ہوئی۔ پولیس نے موقع پر صورت حال پر قابو پالیا تاہم کسی کو بھی حراست میں نہیں لیا گیا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 1 مئی 2017 کی مزید خبریں
-
میرے دورہ چین سے تعلقات نئی بلندیوں کو چھوئیںگے ،وزیراعظم ڈنمارک
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے دفتر میں لگے سرخ بٹن کا راز سامنے آگیا
-
واشنگٹن میں آب و ہو ا کے ہزاروں سرگرم کارکنوں کا احتجاجی مظاہرہ
-
ا و گروپ کے خون والوں کو دل کے دورے کا خطرہ دوسرے لوگوں کے مقابلے میں کم ہوتا ہے،تحقیق میں انکشاف
-
ایرانی نیوکلیئر معاہدہ کی پاسداری امریکی مفادات کیلئے نقصان دہ ہے،ڈونلڈ ٹرمپ
-
جنوبی کوریا اور امریکا کی مشترکہ جنگی مشقیں اختتام پذیر
-
ترکی میں معروف جیم ٹی وی کمپنی کے بانی کو قتل کردیا گیا
-
مائونٹ ایورسٹ پر چڑھنے کی کوشش میں سوئس کوہ پیما ہلاک
-
افغان سیکورٹی فورسز کی فضائی اور زمینی کاروائیوں میں حقانی نیٹ ورک کے 9دہشتگردوں سمیت 96شدت پسند ہلاک ، متعدد ٹھکانے اور بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود تباہ
-
روس شامی بحران کے حلکیلئے امریکا سے تعاون کو تیار ہے،روسی وزیر خارجہ
-
پاپائے روم کی جانب سے شمالی کوریا کے ساتھ تنازعے میں ثالثی کی تجویز
-
بھارت میں زیر علاج دنیا کی سب سے وزنی مصری خاتون کو چند روز میںابوظہبی منتقل کرنے کا فیصلہ
-
کیوبا کا فوجی طیارہ گر کر تباہ ، 8فوجی اہلکار ہلاک ،واقعے کی تحقیقات شروع
-
محاذ آرائی کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے ،ہمیشہ جمہوریت اور قومی مفاد کو مقدم رکھاہے،نوازشریف
-
ایک جھوٹا شخص ملک کا وزیراعظم نہیں بن سکتا، جب تک ملک کا گاڈ فادر گھر نہیں جاتا اس وقت تک ملک سے کرپشن ختم نہیں ہوسکتی ، عمران خان
-
عمران خان پاکستان کی کوئی جگہ اور شہر تو چھوڑ دیں جہاں جا کے جھوٹ نہ بولیں، پورے پاکستان میں کرپشن کو ختم کرنے کا جھوٹا نعرہ لگانے سے پہلے کے پی کے کے احتساب کمیشن کا تالا کھولیں، عمران خان کی اے ٹی ... مزید
-
کراچی کے عوام امن، ترقی و خوشحالی کے سفر میں وزیراعظم کے ساتھ ہیں، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا،سینیٹر نہال ہاشمی
-
عمران خان اورانکاٹولہ خیبرپختونخواکے عوام کے مجرم ہیں، امیر مقام
-
نیب نے پانامہ پیپرز کیس کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ کو اپنی خدمات پیش کی تھیں اس معاملے کی تحقیقات کے لئے ایف بی آر/محکمہ انکم ٹیکس،فنانشل مانیٹرنگ یونٹ سٹیٹ بینک آف پاکستان،سکیورٹی اینڈ ایکسچینج ... مزید
-
وزیراعظم صادق اور امین نہیں رہے، انکی قومی اسمبلی کی ممبر شپ بھی ختم ہوسکتی ہے، افتخار محمد چوہدری
-
صوبے کی ترقی کے لیے تاریخی معاہدے کئے ہیں،پرویزخٹک
-
آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول پر حاجی پیر سیکٹر کا دورہ ،ْ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیوں پر بریفنگ دی گئی
-
پاک بحریہ سی پیک کو درپیش خطرات سے نمٹنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہے،چیف آف نیول اسٹاف
-
سید صلاح الدین نے حکومت پاکستان سے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے فائنل مذکرات کر نے کا مطالبہ کردیا
-
کراچی پریس کلب پر نواز لیگ اورپی ٹی آئی کے کارکنان کا سامنا، آپس میں گتھم گھتا ہو گئے
-
ٹویٹ کے ذریعے معاملات حل نہیں ہوتے،مولانا فضل الرحمان
-
ملک بھرمیں گرمی کی شدت برقرار، شہر قائد میں درجہ حرارت40ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا
-
احسان اللہ احسان،معاویہ کاقریبی دوست جبکہ رازافشاں کرنےکی شرط پرواپس آیا
-
فیس بک دوستی کا خطرناک انجام ، 21 سالہ لڑکی قتل
-
الطاف حسین نے 22کو پاکستان کے خلاف زہریلا خطاب کیا جس کے بعدعلیحدگی کا فیصلہ کیا،کشورزہرہ
-
بھارت نے کلبھوشن کے معاملے پر کرنل (ر) طاہر حبیب کو نوکری کاجھانسہ دیکر اغواء کیا
-
پیپلز پارٹی کا شریف برادران سے بدلا لینے کیلئے لوڈشیڈنگ کے خلاف مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہ
-
پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے نے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے دروازے کھول دیئے ،ْچینی میڈیا
-
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان
-
پشاورمیں داعش کاحملہ، افغان طالبان رہنماء کی ہلاکت کا دعویٰ
-
شاہین ائیر کا میڈیا پر بیان بدنیتی پر مبنی ، عدالتی فیصلے اور حقائق کے بر عکس ہے ، سندھ ہائی کورٹ نے شاہین ائیر کو سول ایوی ایشن کے واجبات پابندی سے ادا کرنے کا کہا ہے، ترجمان سول ایوی ایشن
-
پانامہ لیکس کیس کے فیصلے کے بعد عمران خان کا 10 ارب روپے آفر کا الزام سمجھ سے بالا تر ہے ان کو یہ بات فیصلے سے پہلے کرنی چاہیے تھی ، ہم نے ہمیشہ طالبان کی مخالفت کی ہے ، ہزاروں افراد کے قاتل کو پھانسی ... مزید
-
رائو تحسین نے اپنی برطرفی کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا
-
وفاقی حکومت کے نیشنل گرڈ میں بجلی شامل کرنے کی دعوے محض بیانات تک محدود
-
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہیگا،محکمہ موسمیات
-
وفاقی حکومت کے گریڈ بیس سے زائد کی23 افسران کا گھروں میں بیٹھے لاکھوں روپے تنخواہیں لینے کا انکشاف
-
لاہور، رکشہ اور ٹرک میں خوفناک تصادم ، ڈر ائیور اپنے تین بچوں سمیت جاں بحق
-
لاہور میں گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث گروہ سے متعلق مزید انکشافات
-
وزیر دفاع خواجہ آصف اور صوبائی وزیر بلدیات کی جانب سے سیالکوٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد ،شہریوں کے مسائل سنے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.