سپریم کورٹ کے جسٹس مشیر عالم کو دل کی تکلیف، راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ اف کارڈیالوجی منتقل

منگل 2 مئی 2017 21:55

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ مئی ء) سپریم کورٹ کے جسٹس مشیر عالم کو دل کی تکلیف کے باعث راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جج جسٹس مشیر عالم کی طبیعت دل کی تکلیف کے باعث ناساز ہو گئی ہے۔ طبیعت ناساز ہونے پر جسٹس مشیر عالم کو فوری راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :