پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 سے 30 فیصد اضافہ کرنے پر غور

جمعہ 5 مئی 2017 21:22

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ مئی ء) پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 سے 30 فیصد اضافہ کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ پنجاب کی جانب  سے آئندہ مالی سال کے بجٹ کیلئے کی جانے والی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ آئندہ مالی سال کیلئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 سے 30 فیصد اضافہ کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ تاہم وزارت خزانہ کی جانب سے دی گئی تجاویز پر ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :