ایس ای سی پی نے سوشل میڈیاپراسٹاک گروکے نام سے فراڈیا پکڑلیا

اسٹاک گرونے6مہینوں میں 5کروڑ80لاکھ کاناجائزمنافع کمایا،متعلقہ حکام نےتحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے پرغورشروع کردیا،ذرائع

پیر 8 مئی 2017 18:19

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل مئی ء): ایس ای سی پی نے سوشل میڈیاپراسٹاک گروکے نام سے فراڈیا پکڑلیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق فراڈیااسٹاک گروسوشل میڈیاپرلوگوں کوسرمایہ کاری کے غلط مشورے دیتاتھا۔اسٹاک گرونے 6مہینوں میں 5کروڑ 80لاکھ کاناجائزمنافع کمایا۔اسٹاک گروکمپنی کے حصص بڑی تعدادمیں خریدتااور غلط مشورے بھی دیتاتھا۔ایس ای سی پی ،اسٹیٹ بینک ،ایف آئی اے اور نیب نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے پرغورشروع کردیا۔

متعلقہ عنوان :