بلوچستان کے ضلع کیچ میں راکٹ حملہ، 1 جاں بحق، 4 افراد زخمی

منگل 9 مئی 2017 22:38

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ مئی ء) بلوچستان کے ضلع کیچ میں راکٹ حملہ ہوا ہے۔ لیویز ذرائع سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق شر پسندوں کی جانب سے بلوچستان کے ضلع کیچ میں راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

راکٹ ایک گھر پر گرا جس کے باعث 1 خاتون جاں بحق ہوگئی جبکہ 4 افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو فوری قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :