کیا آپ لوگ جہلم میں ’’ آئی لو یو نواز شریف ‘‘ کی گونج سن رہے ہیں‘ مریم نواز

جمعرات 10 اگست 2017 20:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ اگست ء) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے مسلم لیگ (ن) کی ریلی کے جہلم پہنچنے پر ’’ شیر ان جہلم ‘‘ کا ٹوئٹ کیا ۔

(جاری ہے)

مریم نواز نے کہا کہ اسلام آباد سے جہلم ، جذبہ ختم نہیں ہوا بلکہ بڑھ رہا ہے ،کیا آپ لوگ جہلم میں ’’ آئی لو یو نواز شریف ‘‘ کی گونج سن رہے ہیں۔