سینیٹ میں موٹر گاڑیوں کیلئے ایمنسٹی سکیم سے متعلق رپورٹ پیش

جمعرات 10 اگست 2017 16:46

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ اگست ء) سینیٹ میں موٹر گاڑیوں کے لئے ایمنسٹی سکیم سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے خزانہ، ریونیو، اقتصادی امور، شماریات و نجکاری کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے رپورٹ پیش کی۔

متعلقہ عنوان :