افغانستان ، طالبان کے اجتماع میں خودکش جیکٹس پھٹنے سے متعدد سینئر کمانڈروں سمیت 30طالبان جنگجو ہلاک ، متعدد زخمی
ننگرہار میں غیر ملکی فورسز کے فضائی حملے میںبچوں اور خواتین سمیت 16شہری جاں بحق فراح صوبے کے ضلع بالا بولوک کے گائوں میں بڑی تعداد میں طالبان جنگجو سیکورٹی چوکیوں پر مربوط حملوں کی منصوبہ بندی کیلئے جمع ہوئے تھے کہ دھماکہ ہوگیا،ترجمان صوبائی گورنر ناصر مہری ننگرہار کے ضلع ہیسکا مینا میں غیر ملکی فورسز نے فضائی حملے میں شہریوں کی گاڑی کو نشانہ بنایا، مرنے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں،مقامی ذرائع
جمعہ 11 اگست 2017 15:30
(جاری ہے)
ترجمان کا کہنا تھاکہ ہلاک ہونے والوں میں بڑی تعداد میں سینئر طالبان کمانڈر بھی شامل ہیں۔مہری کاکہنا تھاکہ بڑی تعداد میں طالبان جنگجو ایک گائوں میں سیکورٹی چوکیوں پر مربوط حملوں کی منصوبہ بندی کیلئے جمع ہوئے تھے جب واقعہ پیش آگیا۔
دریں اثناء طالبان نے رپورٹس کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسطرح کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا اور نہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ادھر مشرقی صوبہ ننگرہار میں غیر ملکی فورسز کے فضائی حملے میں 16شہری جاں بحق ہوگئے ۔صوبائی گورنر کے ترجمان عطااللہ کھوگیانی نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ فضائی حملے میں مارے جانے والوں کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے ۔ذرائع کے مطابق واقعہ ضلع ہیسکا مینا میں پیش آیا جب فضائی کاروائی میں شہریوں کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔دوسری جانب نیو جرسی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ افغانستان کے حوالے سے فیصلہ کرنے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔یہ میرے لیے ایک بہت بڑا فیصلہ ہے ۔ٹرمپ نے پالیسی کا جائزہ لینے کیلئے ٹائم فریم دیئے بغیر کہاکہ یہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں 17سالہ تویل جنگ جاری ہے بہت جلد ایک فیصلہ کرنے جارہے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز افغانستان کے دارالحکومت کابل کے قریب واقع امریکی فوجی اڈے پر متعین افغان خواتین پر حملہ کیا گیا جس میں 3 خواتین ہلاک اور 1 زخمی ہو گئی ۔بگرام کے کمشنر عبدالشکر قدوسی نے بتایا ہے کہ یہ خواتین امریکی اڈے کے قریب بازار سے چیزیں خرید رہی تھیں کہ جن پر نامعلوم افراد نے مسلح حملہ کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ یہ خواتین فوجی اڈے کی حفاظتی چوکیوں پر متعین تھیں۔اس واقعے کی ذمے داری کسی نے قبول نہیں کی ہے ۔اس سے پیشتر بھی بگرام کے فوجی اڈے پر حملے میں 8 حفاظتی اہلکار ہلاک ہو گئے تھے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 12 اگست 2017 کی مزید خبریں
-
بابری مسجد کیس کی فائنل سماعت کیلئے 5 دسمبر کی تاریخ مقرر
-
کمبوڈین وزیراعظم کا لائوس کو سرحد سے 6 روز کے اندر اندر فوجی ہٹانے کا الٹی میٹم
-
ایرانی میں 6 نوجوان زومبیا ورزش کوفروغ دینے کے الزام میں گرفتار
-
یورپیئن کمشنر کی آلودہ انڈوں پرتو تو میں میں سے باز رہنے کی ہدایت
-
سینئر ایرانی عہدیدار کا سعودی وزیرحج سے حج کے انتظامات پراظہار تشکر
-
ملائشیا میں درندہ صفت باپ پر سگی بیٹی کی عصمت ریزی کے الزامات میں فرد جرم عائد
-
افغانستان ، طالبان کے اجتماع میں خودکش جیکٹس پھٹنے سے متعدد سینئر کمانڈروں سمیت 30طالبان جنگجو ہلاک ، متعدد زخمی
-
روسی صدر آپ کا شکریہ ،
-
شمالی کوریا کا میرائل پندرہ منٹ میں گوام پہنچ سکتا ہے امریکہ
-
غربت میں رہنے والے بچوں میں دل کی بیماریوں کے امکانات زیادہ پائے جاتے ہیں، ماہرین
-
سعودی عرب، کانسرٹ میں رقص کے مخصوص انداز پر گلوکار گرفتار
-
فلسطینی ماہر آثار قدیمہ نے غزہ میں کھدائی کے دوران 5 ہزار سالہ پرانی دیگ دریافت کرلی
-
سانئسدانوں کا موجودہ وائی فائی سے سو گنا تیز الٹرا وائی فائی کا کامیاب تجربہ
-
تھائی لینڈ میں 91 سالہ خاتون نے بیچلرز ڈگری حاصل کر لی
-
نواز شریف کو30 سالوں میں نیا پاکستان بنانے کا خیال کیوں نہ آیا، پرویز خٹک
-
ایبٹ آباد میں زیر تعمیر ہزارہ موٹروے پر کرین کی زد میں آکر 2 غیر ملکی انجینئرز ہلاک
-
ڈی آئی خان میں کوٹلی امام کے قریب فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب
-
پانچ پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری
-
سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی میں گزشتہ ماہ درجنوں طالبات کی حالت غیر ہونے کے متعلق رپورٹ آ گئی
-
گوجرانوالہ کے عوام کا نواز زشریف کو '' آئی لو یو '' سابق وزیراعظم کا '' آئی لو یو ٹو '' سے جواب
-
آمروں کے دور میں سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ملک میں ادب کے کلچر کا خاتمہ کیا گیا،
-
اٹک ، ویڈیو سو شل میڈیا پر نشر کر نے کے الزام پر پو لیس نے دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
-
جنرل پرویڈنٹ فنڈ کیلئے کٹوتی کی شرحو ںمیں تبدیلی کا فیصلہ
-
باجوڑایجنسی، تحصیل ناوگئی علاقہ چہارمنگ مٹاک بم دھماکے میں جاں بحق ہونیوالوں کی نمازجنازے ادا کردی گئی
-
جب تک پاکستان کو اصلی پاکستان نہیں بنا دیتے ہیں چین سے نہیں بیٹھوں گا ،نوازشریف ،پاکستان جیسے ہی ترقی کر نے لگا تو سازشیں شروع ہوگئیں ،سوچا جارہا تھا کہ نوازشریف کامیاب ہوگیا تو اگلے سال پھر نوازشریف ... مزید
-
نواز شریف ہر تقریر میں توہین عدالت کررہے ہیں ،ْ لگتاہے کہ توہین عدالت صرف پیپلز پارٹی پرلگتی ہے ،ْبلاول بھٹو زر داری
-
امن اورقانون کی حکمرانی بحال کریں گے، کوئی خطرہ قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتا،آرمی چیف
-
ملک میں مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے تمام ذرائع بروئے کار لائے جائیں گے ،
-
نوازشریف کے حادثے میں جاںبحق بچے کے گھر جانے کا اعلان
-
جمہوری ، وفاقی اور پارلیمانی پاکستان ہی عوام کا فیصلہ ہے،
-
اقلیتوں کی فلاح کے بغیر فلاحی ریاست کے قیام کا خواب ادھورا رہے گا، عمران خان
-
اب نواز شریف بھی نیا پاکستان بنانے کی باتیں کرتے ہیں، 30 سالوں میں اُنہیں نیا پاکستان بنانے کا خیال نہیں آیا ،پرویزخٹک
-
تحریک انصاف کی جانب سے عائشہ گلالئی کا اظہار وجوہ کا نوٹس جاری
-
تحریک انصاف نے عام انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ کمیٹیوں کا اعلان کردیا
-
تحریک انصاف کا نواز شریف کیخلاف توہین عدالت درخواست دائر کرنے کا فیصلہ
-
شہدائے ماڈل ٹائون کی یتیم بچیاں، لواحقین 16اگست کو انصاف کی اجتماعی درخواست کے ساتھ مال روڈ پر بیٹھیں گی:ڈاکٹر طاہرالقادری
-
نواز شریف کا مشن ہے سب ادارے آئین کی حدود میں رہ کام کریں، سابق وزیراعظم اسٹیٹس کو کیلئے خطرہ ،
-
فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے سابق لیگی ایم پی اے دلدار احمد چیمہ نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا
-
لالہ موسی میں گاڑی کے کچلے جانے سے بچے کی ہلاکت کا معاملہ، تہمینہ درانی کاردعمل سامنے آگیا
-
وزیراعظم نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کی صدارت سے فارغ کر دیا، کمیٹی کی از سے نو تشکیل
-
نواز شریف لوگوں کو اداروں کے خلاف اکسا رہے ہیں لیکن یہ ان کی غلط فہمی ہے،پرویز الہی
-
مسلم لیگ ن کی سوشل میڈیا ٹیم نے اداکار حمزہ علی عباسی کو پارٹی میں شامل کروا لیا
-
لالہ موسی میں اسکواڈ کی گاڑی سے بچے کی ہلاکت، نوازشریف کا مرحوم کے اہلخانہ سے ملنے جانے کا اعلان
-
نیشنل ایکشن پلان کے اہم نکات پر عملدرآمد نہیں ہورہا ، آصف زرداری
-
آرٹیکل62 اور 63 کو ختم کرنی کی کوشش ملک کو سیکولرازم کی طرف دھکیلنے کی کوشش تصور کی جائے گی ،ْمولانا فضل الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.