غلطی سے لائن آف کنٹرول عبور کرنے والی مقبوضۃ کشمیر کی خاتون کو واپس حکام کے حوالے کردیاگیا

منگل اکتوبر 20:53

غلطی سے لائن آف کنٹرول عبور کرنے والی مقبوضۃ کشمیر کی خاتون کو واپس ..
راولاکوٹ:(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ اکتوبر ء) پاکستان حکام نے مقبوضہ کشمیر سےتعلق رکھنے والے خاتون جو غلطی سے لائن آف کنٹرول عبور کرگئی تھی کو واپس مقبوضہ کشمیر کی سیاسی و عسکری حکام کے حوالے کردیاہے۔

تفصیلات کے مطابق راولاکوٹ کے علاقے چیراکوٹ سیکٹر میں خاتون غلطی سے لائن آف کنٹرول عبور کرگئی تھی تاہم آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی حکام نے جذبہ خیر سگالی اور بطور امن کا پیغام دینے کے لیے آج راولاکوٹ سیکٹر میں خاتون کو بحفاظت مقبوضہ کشمیر حکام کے حوالے کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments