سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کل ٹیکسلا میں پریس کانفرنس کرنے کا اعلان، اہم اعلان متوقع

بدھ اکتوبر 22:40

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کل ٹیکسلا میں پریس کانفرنس  کرنے کا اعلان، ..
ٹیکسلا (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات اکتوبر ء) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کل ٹیکسلا میں پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کل ٹیکسلا میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ پریس کانفرنس کا فیصلہ اچانک کیا گیا ہے۔ چوہدری نثار پریس کانفرنس سے قبل علاقے کے اہم رہنماوں سے ملاقات بھی کریں گے۔ پریس کانفرنس میں چوہدری نثار کی جانب سے اہم اعلان متوقع ہے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments