سابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کے پرسنل اسٹاف آفیسرکو رہا کردیا گیا

جمعرات 11 جنوری 2018 22:04

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات 11 جنوری 2018ء)سابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کے پرسنل اسٹاف آفیسر ایوب قریشی کو رہا کردیا گیا جنہیں چند روز قبل کراچی میں گرفتار کیا گیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :