سینٹ انتخاباٹ فاٹا سے 9امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

اتوار 11 فروری 2018 23:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار 11 فروری 2018ء) سینٹ انتخاباٹ فاٹا سے 9امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں جن میں سینیٹر ہلال الرحمن ،حیدرشاہ ،عرفان اللہ ،ملک نجم الحسن ،شعیب حسن ،سینیٹر ہدایت اللہ ،شمیم آفریدی ،مرزا محمد اورساجد طوری شامل ہیں آج فاٹا سینٹ کیلئے کاغذات نامزدگی کی اخری تاریخ ہے ۔۔۔۔اعجاز خان

متعلقہ عنوان :