نواز شریف قومی اداروں کے خلاف چڑھائی کر رہے ہیں اس کا خمیازہ جلد بھگتیں گے ،شیخ رشید
جسٹس اعجاز الاحسن کے گھرپر فائرنگ واقعے سے شہبازشریف کے گڈ گورننس کا پول کھل گیا مشاہد حسین جی حضوری کرنے والا آدمی ہے جس کی وجہ سے میں ق لیگ سے الگ ہوا سی پیک کے معاملے پر مشاہدحسین ارسطو بنا بیٹھا ہے نواز شریف 90 کی دہائی میں اپنی کا بینہ کے وزیروں کے آواز ٹیپ کیا کرتا تھا شاہ عبداللہ کی ذاتی درخواست پر نواز شریف کو پارٹی ملی آئندہ الیکشن میں چھوٹے سیاسی جماعتیں سے ملکر عمران خان کو کامیاب کرائیں گے،عام انتخابات اگست میںہونگے، نجی ٹی وی سے گفتگو
منگل 17 اپریل 2018 23:27
(جاری ہے)
مستقبل قریب ہیںوہ خود کاٹیں گے۔ شہباز شریف کے پاس اپنی کوئی قوت اورفیصلہ نہیں ہے یہ ہمیشہ نواز شریف کے پاس جاتا ہے ڈی سی گجرانوالہ کو تقل کرنے کے بعد جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر دو دفعہ فائرنگ کی گئی اس سے خدشہ ہے کہ ملک میں خطرات کا ٹریلر چل چکا ہے ۔
پنجاب پولیس کی نااہلی سب پر عیاں ہو چکا ہے۔ جبکہ شہباز شریف کی گڈ گورننس کا جنازہ بھی نکل گیا۔ ووٹ کو عزت دو کا یہ مطلب نہیں ہے کہ نواز شریف کو عزت ملنا ہے۔ نواز شریف میڈیا میڈیا کھیل رہے ہیں ، مشاہد حسین اس وقت کہاں تھے جب مشرف سے عزت مل رہی تھی میں نے عوامی مسلم لیگ مشاہد حسین کی وجہ سے بنایا۔ مشاہد حسین جی حضوری والا آدمی ہے۔ جو سیاستدان ارسطور کا دفاع لے کر بھی پارٹی بدلے اسے لوٹا ہی کہا جاتا ہے ۔ مشاہد حسین آرمی چیف کو سینیٹ میں لے کر گئے سی پیک کے معاملے پر مشاہد حسین اپنے آپ کو ارسطور بنایا ہوا ہے نواز شریف کی ہمیشہ سے کمزوری رہی ہے کہ وہ فوج کو ٹیپ کرتا ہے ۔ چیف آف آرمی چیف آصف نواز جنجوعہ نے مجھے خود کہا ہے کہ نواز شریف کو سمجھائیں ورنہ بہت برا ہو گا ۔ نواز شریف نے پورا ملک لوٹ کر تارون کا خزانہ بنایا منی لانڈرنگ کا مسئلہ صرف پاکستان میں نہیں ہے بلکہ پورے ملک میں ہے اس ملک کا سانحہ ہے کہ سیاستدان کماتے یہاں ہیں اور عیاشی کرنے کے لئے باہر کے ملکوں میں بھیجتے ہیں ابھی پارٹ ون ہے اس کے بعد پارٹ چلے گا جس میں کرپشن چلے گا جس میںکرپشن کرنے والے کئی شرکاء کے نام شامل ہیں ۔ انہوں نے کہا ہے کہ 31 تک سیاسی حالات واضح ہو جائیں گے ستم ظریقی ہے کہ پاکستان میں کانے کے منہ پر نہیں کہتا کہ تم کانے ہو ۔ مخالفین ہمیشہ پیٹھ پیچھے باتیں کر تے ہیں۔ کسی میں آج تک جرات نہیں ہوئی کہ سامنے آ کر بات کرے ۔23 مارچ کو پاکستان میں اہم لوگ آتے تھے اور نواز شریف کو قطر بھیجنے کی بات کی۔ جب نواز شریف مشرف دور میں سعودی عرب بھیجا گے اس وقت فوج تیار نہیں تھی ۔ کنگ عبداللہ کی زاتی درخواست پر ان کو جیل سے رہائی دی گئی۔ نواز شریف کا ہمدرد شیخ مجیب الرحمان ہے جبکہ مودی اس کا یار ہے۔ نواز شریف حاصل بزنجو کو اپنے مقصد کے لئے استعمال کر رہے ہیٖں۔ انہوں نے کہا ہے کہ کرپشن وہی کرتا ہے جس کا سنبھالنے والا زیادہ ہو بچے لندن کے فلیٹوں کے مالک ہیں ان کی خمیر میں مال بنانے کی بات ہوتی ہے تمام سیاسی منظر نامے پر عمران خان اچھا نظر آ رہا ہے تمام چھوٹے سیاسی جماعتیں مل کر عمران خان کو کامیاب بنائیں گے۔ 20 اپریل کو رحیم یار خان میں جلسے سے خطاب کروں گا ساتھ اکیسٹھ اورباسٹھ میں عمران خان سے مل کر الیکشن لڑوں گا ۔ الیکشن اگست یا ستمبر میں ہو ں گے ،مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 17 اپریل 2018 کی مزید خبریں
-
نواز شریف اور مریم نواز کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی نہیں ‘ہائی کورٹ نے آرٹیکل 19 اور 68 کے تحت پیمرا کو کام کرنے کا حکم دیا-سپریم کورٹ
-
بھٹو کو پھانسی بے نظیر کو قتل اور مجھے جلا وطن کیا گیا ،کسی کو حکمرانی کا حق دینا عوام کا اختیار ہے ، نواز شریف
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو ججز سے سرکاری رہائش گاہیں واپس لینے سے روک دیا
-
ایک جج بھی اگر شراب پیتا ہے اسے بھی گرفتار کرلو پولیس رات کو گشت نہیں گشتیوں کے ساتھ چلتی ہے
-
پاکستان کو سیاسی عدم استحکام سے دوچار کرنا عالمی سازش کا حصہ ہے، ہم آئین،
-
وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کی برطانوی ہم منصب بورس جانسن سے ملاقات، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
-
پیراگون سٹی اور خواجہ سعد رفیق کے مابین 37کینال زمین خرید و فروخت کرنے کا معاہدہ منظر عام پر آگیا ،
-
احتساب عدالت نے محمد نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر)محمد صفدر کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت 20 اپریل تک ملتوی کر دی
-
محمود خان اچکزئی نے نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم کروانے کیلئے خطرناک منصوبہ بنا لیا
-
وزیراعلی پنجاب سے وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق اور مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی کی ملاقاتیں
-
پی ٹی آئی کے موجودہ ایم پی اے اور پارلیمانی سیکرٹری جاوید نسیم پاکستان مسلم لیگ میں شامل، سب مسلم لیگ کے پلیٹ فارم پر آئیں: چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی
-
پی ایس پی کا20اپریل کو کے الیکٹرک کے گھیرائوکااعلان
-
آئین، پارلیمنٹ اور ووٹ کے تقدس کیلئے جس حد تک جانا پڑا جائیں گے، پہلے بھی ووٹ کو عزت نہ دینے کی وجہ سے ملک دولخت ہوا،
-
اذان نہیں واٹس ایپ کا استعمال کریں، افریقی ملک کاانوکھا حکم
-
نواز شریف قومی اداروں کے خلاف چڑھائی کر رہے ہیں اس کا خمیازہ جلد بھگتیں گے ،شیخ رشید
-
پا کستان کو پناہ گزینوں کے حوالہ سے سب سے بڑا ملک قرار دیدیا گیا
-
پاکستان چین کے ساتھ فلم، میڈیا، ثقافت اور ورثہ کے شعبوں میں تعاون کو وسعت دینا چاہتا ہے، چینی صدر
-
صدر مملکت ممنون حسین نے سپریم کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ کی وفاق کے زیر انتظام علاقوں تک توسیع کے بل 2018 کی منظوری دے دی
-
امریکی جوہری عزائم سے روایتی و غیر ایٹمی ریاستوں کو لاحق خطرات میں اضافہ ہوا،
-
معروف اینکر اقرار الحسن کی دوسری شادی کا معاملہ،شاہد آفریدی بھی میدان میں آ گئے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف رینٹل پاور کرپشن کیس خارج کرنے کے لئے دائر درخواست خارج کر دی
-
نواز شریف اور مریم نواز (کل) لندن روانہ ہوں گے
-
کاروبار کرنا ہمارا بھی حق ہے ،محنت کی کمائی سے پیراگون سٹی میں زمین خریدی ، گوشواورں میں بھی ظاہر کی ‘ خواجہ سعد رفیق
-
منگھوپیر میں کمسن بچی سے زیادتی اور قتل کے خلاف احتجاج، پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،2 زخمی
-
وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ سٹرٹیجی پیپرز کی منظوری دیدی
-
لگژری گاڑیوں کا کیس ،ْریکارڈ مانگنے پر گاڑیاں تہہ خانے میں چھپادیں ،ْچیف جسٹس ثاقب نثار
-
جنگی جنون میں مبتلا بھارت کے لڑاکا طیاروں نے پاکستان کی سرحد کے قریب مشقوں کے دوران گزشتہ 72 گھنٹوں میں 5 ہزار پروازیں
-
پنجاب کو3 صوبوں میں تقسیم کرنے سے متعلق ریفرنڈم کرانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
-
نگران وزیراعظم کیلئے سابق چیف جسٹس کا نام فائنل کر لیا گیا
-
نیشنل ٹیسٹنگ سروس کرپشن کا گڑھ بن چکا ، فی الفور پابندی عائد کی جائے ،پی اے سی نے حکومت سے سفارش کردی
-
سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں شریف خاندان کی وکالت کرنے والے سینئر وکیل سلمان اکرم راجہ کا لائسنس معطل کردیا
-
لاہور ، حمزہ شہباز کا مسلم لیگ ن چھوڑ کر جانیوالے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سمیت پارٹی رہنمائوں کے کام نہ کرنے کا حکم
-
مشیل اوبامہ فنڈز کے 9 ارب روپے میں کرپشن پر طارق فضل چوہدری کے خلاف نیب نے تحقیقات شروع کردیں
-
ساجد اسحاق سمیت اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے پارٹی رہنمائوں کی پی ٹی آئی پر شدید تنقید ،ْپارٹی چھوڑنے کا اعلان
-
نیب لاہور نے شریف خاندان کے ملکیتی شریف میڈیکل سٹی سے متعلقہ ریکارڈ طلب کرلیا
-
سکھ یاتریوں نے بھارتی سفارتکاروں کو جنم استھان ننکانہ صاحب میں آنے سے روک دیا
-
مبینہ زہرخوانی سے مناواں میں تین بچوں کی ہلاکت کی تحقیات میں پیش رفت
-
نیپرا نے کراچی میں بجلی بحران کی وجہ کے الیکٹرک کا بجلی گھر تیل پر نہ ہونا قرار دیدیا
-
سندھ حکومت کے پاس بجٹ موجود ہے اگر چاہے تو ابھی ارکان اسمبلی کی تنخواہیں بڑھ سکتی ہے،سردار احمد
-
فیس بک کی فیشل ریکگنیشن کے خلاف مقدمہ کیا جا سکتا ہے، امریکی عدالت
-
متحدہ عرب امارات میں تعزیتی تقاریب شاہانہ انداز میں کرنے کا رُحجان دن بدن پروان چڑھ رہا ہے
-
ترک صدر نے ڈالر کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے زبردست اور متبادل حل پیش کردیا
-
عرب اجلاس میں غیر حاضری کی ذمہ داری حکمراں حمد خاندان پر عائد
-
ایران کو بہت بڑا دھچکا، سب سے قریبی دوست ملک نے ساتھ چھوڑ کر سعودی عرب سے ہاتھ ملا لیا
-
کافی ساز کمپنی اسٹاربکس کے متعصبانہ اقدام کے خلاف امریکی شہر فلاڈلفیا میں احتجاج
-
مسلح بچی اور خمینی کی تصویرزیر گردش ، ایرانیوں نے اپنا دشمن پہچان لیا
-
متحدہ عرب امارات میں 1 سال کیلئے مفت فلمیں دیکھیں
-
نوبیاہتا دلہن نے شوہر کو پرکشش نہ ہونے پر قتل کر دیا
-
حکومت نے 250 سے زائد جعلی اور کرپٹ ججز کو گھر بھیج دیا
-
امریکا کی جانب سے شام پر مزید میزائل حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.