وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قانون بیرسٹر ظفر اللہ خان کو وفاقی وزیر کا درجہ دیدیا گیا

منگل 17 اپریل 2018 23:12

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل 17 اپریل 2018ء) وزیراعظم نے معاون خصوصی برائے قانون بیرسٹر ظفر اللہ خان کو وفاقی وزیر کا درجہ دیدیا۔

(جاری ہے)

منگل کو کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بیرسٹر ظفراللہ خان کو فوری طور پر وفاقی وزیر کا درجہ دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :