خیرپور: وین میں سلنڈر دھماکا، 3افراد جاں بحق

جمعرات اپریل 17:29

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات اپریل ء)خیرپور میں احمد پور روڈ پر رفیق مہیسر اسٹاپ کے قریب مسافر وین میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ا10 سے زائد افراد واقعے میں زخمی ہوئے ہیں۔پولیس نے بتایا کہ زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں ،مسافر وین سہون شریف جا رہی تھی۔جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں اورزخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments