پنجاب بھر کے لئے ایک ہی یونیورسل نمبر پلیٹ کی منظوری

جمعرات 19 اپریل 2018 22:36

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات 19 اپریل 2018ء) پنجاب کی کیبنٹ ڈویژن نے صوبے بھر کے لئے ایک ہی یونیورسل نمبر پلیٹ کی منظوری دے دی ہے جبکہ اس سے قبل پنجاب کے ہر ضلع کی الگ نمبر پلیٹ ہوتی تھی، یونیورسل نمبر پلیٹ پنجاب بھر میں ایک ہی ہو گی، جس کا سائز بڑا کیا جا رہا ہے اور اس پر تین سے چار نمبر ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :