قدرت کا کرشمہ، شدید گرمی کے موسم میں پاکستان میں شدید برفباری

جمعرات 19 اپریل 2018 23:49

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات 19 اپریل 2018ء) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جمعرات کو بھی وقفے وقفے سے جاری رہا بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے کوئٹہ شہر میں سردی کی شدت میں اچانک اضافہ ہوگیا ہے جسکے بعد لوگوں نے گرم کپڑے اور گیس ہیٹر دوبارہ نکال لئے ہیں محکمہ موسمیا ت نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوئٹہ سمیت اور اندرون بلوچستان مزیدبارشوں کی پیشن گوئی کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :