چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا دورہ چارسدہ ، ورکرکرویلفیئر بورڈ کے اساتذہ سے ملاقات، انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی

جمعہ اپریل 18:57

چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ اپریل ء)چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی دورہ چارسدہ کے موقع پر ورکرکرویلفئیر بورڈ کے اساتذہ سے ملاقات اور انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی دورہ چارسدہ کے موقع پر چارسدہ ہیڈ کواٹر ہسپتال میں ورکر ویلفئیر بورڈ کے ملازمین نے کہا کہ ہائی کورٹ کی جانب سے پختون خوا میں ورکرز ویلفئیر بورڈ کے تین ہزار ملازمین مستقل کرنے کا فیصلہ دیا گیا ہے اورصوبائی حکومت نے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی ہے چیف جسٹس نے ان سے ملاقات کرکے انصاف کی یقین دھانی کرائے قبل ازیں ورکرز ویلفئیر بورڈ کے اساتذہ نے چیف جسٹس کی آمد پر انصاف دو کے نعرے لگائے۔

Your Thoughts and Comments