غیر متوقع برفباری نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

غیرمتوقع برف باری کےبعدہیٹ ویووکاخطرہ بڑھ گیا،محکمہ موسمیات

ہفتہ 21 اپریل 2018 23:02

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ 21 اپریل 2018ء):غیر متوقع برفباری نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ غیرمتوقع برف باری کےبعدہیٹ ویووکاخطرہ بڑھ گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گلیات اور ناراں میں ماہ اپریل میں ہونے والی برف باری نے 30 سالہ ریکارڈ توڑ دیا غیر متوقع برفباری نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔محکمہ موسمیات نے غیر متوقع برفباری کو خطرہ قرار دے دیا۔محکمہ موسمیات نےبتایاکہ اچانک کولڈ فرنٹ بننے سے برفباری ہوئی، درجہ حرات نیچے گر گیا۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیاکہ اپریل میں برفباری کی طرح مئی میں ہیٹ ویوآسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :