ہوا کی ایک اور بیٹی درندگی کا نشا نہ بن گئی ہمسا ئے کی 11سالہ لڑ کی سے زیادتی میڈ یکل رپورٹ میں زیادتی ثا بت مقدمہ درج ملزم گرفتار

جمعہ 20 اپریل 2018 21:27

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ 20 اپریل 2018ء) ہوا کی ایک بیٹی درندگی کا نشا نہ بن گئی ہمسا ئے کی 11سالہ لڑ کی سے زیادتی میڈ یکل رپورٹ میں زیادتی ثا بت مقدمہ درج ملزم گرفتار تفصیل کے مطا بق فیصل آباد کے نوا حی گائوں 599کی رہا ئشی غلام فاظمہ زوجہ وارث علی کی 11سالہ بیٹی عنصر بی بی گھر میں اکیلی تھی ملزم اللہ رکھا جو متاثرہ بچی کا ہمسا یہ ہے گھر میں گھس کر زیادتی کا نشا نہ بنایا ڈالا بچی کی چیخ و پکار سن کراہل محلہ نے ملزم کو پکڑ کر پو لیس کے حوالے کر دیا لڑکی تشویش ناک حا لت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی ثا بت پو لیس نے والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔