راولپنڈی،ایف آئی اے نے ترکی سے ملک بدر 5 پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا

جمعہ اپریل 23:50

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ اپریل ء)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی ای)نے ترکی سے ملک بدر ہونے والے 5 پاکستانیوں کو حراست میں لے لیامذکورہ پاکستانی غیر قانونی طور پر ترکی میںمقیم تھے جنہیں جمعہ کے روز غیر ملکی پرواز کے ذریعے بے نظیرانٹرنیشنل ائرپورٹ پہنچایاگیا جہاں پر ایف آئی اے نے پانچوںپاکستانی شہریوں کو حراست میں لیکر خصوصی سیل منتقل کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments