معاوضوں سے محروم فلپائینی ملازماوں کی بازیابی کے لیے فلپائنی سفارتخانے نے انتہائی قدم اٹھا لیا

سفارت خانے کے عملے نے خواتین ملازماوں کو بھگانا شروع کر دیا، کویت کا فلپائن سے احتجاج

ہفتہ 21 اپریل 2018 20:54

کویت(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ 21 اپریل 2018ء):معاوضوں سے محروم فلپائینی ملازماوں کی بازیابی کے لیے فلپائنی سفارتخانے نے انتہائی قدم اٹھا لیا سفارت خانے کے عملے نے خواتین ملازماوں کو بھگانا شروع کر دیا، کویت نے اس معاملے پر فلپائن سے شدید احتجاج کیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معاوضوں سے محروم فلپائینی ملازماوں کی بازیابی کے لیے فلپائنی سفارتخانے نے انتہائی قدم اٹھا لیا سفارت خانے کے عملے نے خواتین ملازماوں کو بھگانا شروع کر دیا۔

کویت میں فلپائنی سفارتخانی نے ایک ویڈیو نشر کی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ جن فلپائنی ملازماوں کو انکے کفیلوں کی جانب سے معاوضے ادا نہیں کئیے جا رہے انکو فلپانئی سفارتخانے کی گاڑیوں میں بھگایا جا رہا ہے۔کویت نے اس معاملے پر فلپائن سے شدید احتجاج کیا ہے۔ویڈیو ملاحظہ کریں۔

متعلقہ عنوان :