پنجاب حکومت بجٹ پیش کرنے کے معاملہ پر کشمکش کاشکار

دیگر 3صوبوں نے بجٹ نہ دیا تو پنجاب حکومت بھی بجٹ پیش نہیں کرے گی

ہفتہ 21 اپریل 2018 21:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ 21 اپریل 2018ء) پنجاب حکومت بجٹ 2018-19پیش کرنے کے معاملہ پر کشمکش کاشکار ہوگئی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے آئندہ ومالی سال کا بجٹ دیگر صوبوں سے مشروط کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق دیگر 3صوبوں نے بجٹ نہ دیا تو پنجاب حکومت بھی بجٹ پیش نہیں کرے گی جبکہ حتمی فیصلہ آئند چند روز میں ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :