موساد نے ملائیشیا میں فلسطینی سائنس دان کو قتل کردیا

کوالالمپور میں علی الصبح نمازِ فجر کی ادائیگی کے بعد مسجد سے گھر جاتے ہوئے نامعلوم مسلح ملزمان نے فلسطینی سائنس دان پروفیسر فادی محمدالبطش کو گولیاں مار دیں،حکام

اتوار اپریل 23:20

کوالا لمپور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار اپریل ء) اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے ملائیشیا میں فلسطینی راکٹ سائنس دان کو قتل کردیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں علی الصبح پیش آیا جہاں نمازِ فجر کی ادائیگی کے بعد مسجد سے گھر جاتے ہوئے نامعلوم مسلح ملزمان نے فلسطینی سائنس دان پروفیسر فادی محمدالبطش کو گولیاں مار دیں۔کوالالمپور پولیس کے سربراہ مزلان لازم نے بتایا کہ موٹرسائیکل سوار 2 ملزمان نے پروفیسر پر براہ راست فائرنگ کی، ملزمان نے مقتول پر 10 گولیاں فائر کیں جس میں سے 4 ان کے جسم میں پیوست ہوگئیں اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments